دعوت دین کا کام بہت اعلی مقام اور مرتبہ رکھتا ہے، سراج الحق
عملی زندگی کا کوئی گوشہ ایسا نہیں ہوگا جہاں پہ جمعیت کے تیار کردہ افراد موجود نہ ہوں، منور حسن
ہفتہ 2 فروری 2019 21:30
(جاری ہے)
اس موقع پر سراج الحق کا کہنا تھا کہ جمعیت کے نوجوانوں کے شعوری طور پر دعوت دین کی جدوجہدکا راستہ اختیار کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ نوجوانی کے دور میں اس راستے پر چلنا نعمت ہے اور یہ صرف اور صرف اللہ تعالی کی عنایت اور مہربانی ہے کہ اس نے اس راستے پر گامزن کیا ہے ۔ اسلامی جمعیت طلبہ کا قیام 1947میں مولانا سید ابوالاعلی مودودی کی دور رس نظر اور ہدیات کی روشنی میں عمل میں آیا۔ اسلامی جمعیت طلبہ کے اس چھیاسٹھ ویں سالانہ اجتماع ارکان سے خطاب کرتے ہوئے سابق امیر جماعت اسلامی منور حسن نہ کہا کہ جمعیت ایک جیتی جاگتی تحریک ہے جس نے معاشرے میں ہر قسم کے رنگ و نسل کے امتیاز کو بالائے طاق رکھتے ہوئے نوجوانوں کو سینے سے لگایا ہے۔ منور حسن کا کہنا تھا کہ عملی زندگی کا کوئی گوشہ ایسا نہیں ہوگا جہاں پہ جمعیت کے تیار کردہ افراد موجود نہ ہوں۔طلبہ سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ بڑھتے ہوئے انٹرنیٹ کے استعمال سے مطالعے کے رجحان میں کمی آئی ہے اور اس خلا کو پر کرنے کی ضرورت ہے ۔ اہنی گفتگو میں منور حسن نے کہا کہ مطالعے کو ہضم کرنے کے بہترین ذریعہ ہے کہ اس کے نوٹس بنائے جائیں اور گروپ ڈسکشن کی صورت میں تبادلہ خیال کیا جائے۔ موجودہ سیاسی صورتحال کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ جو موقف امریکہ کے بارے میں جماعت اسلامی کا تھا کم و بیش وہی موقف آج لوگ اپنا رہے ہیں۔ان کا کہنا تا کہ خطے کی موجودہ صورتحال طالبان اور امریکہ کے بیچ ہونے والے معاہدے پر منحصر ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شرح سود میں کمی کیلئے مرکزی بینک پر دباؤ میں اضافہ
پہلے آڈیشن پر بہت بیعزتی کی گئی، منیب بٹ
امی کو بیٹے کی خواہش تھی، میری پیدائش پر وہ خوش نہیں ہوئی تھیں، اقرا عزیز
سوزوکی کے بعد ایک اور کمپنی کا گاڑی سستی کرنے کا اعلان
سگریٹ کی قیمتوں میں خاطرخواہ اضافہ،18 فیصد لوگوں نے سگریٹ نوشی ترک کردی: سروے رپورٹ
منعم ظفر کی قیادت میں وفد کی صوبائی وزیر سعید غنی سے ملاقات،عوامی نمائندوں کے مسائل پر گفتگو
اطالوی سفیر کی وفد کے ہمراہ صوبائی وزرا سید ذوالفقار علی شاہ اور سید سردار علی شاہ سے ملاقات
امن وامان میں ناکامی پر بلوچستان حکومت مستعفی ہوجائے، جے یوآئی
اطالوی سفیر کی وفد کے ہمراہ صوبائی وزرا سید ذوالفقار علی شاہ اور سید سردار علی شاہ سے ملاقات
ماہی گیروں کیلئے جدید ترین سہولیات سے آراستہ منصوبہ بندی کا جلد اعلان کریں گے، سید نجی عالم
شہر بھر میں پانی کی بلا تعطل فراہمی اور منصفانہ تقسیم کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقداما ت کررہے ہیں ..
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف