تعلیمی معیار کو بہتر بنانے اور اعلیٰ تعلیمی درسگاہوں کے قیام کا سلسلہ جاری ہے، وزیر بلدیات سعید غنی
جمعہ 19 اپریل 2019 17:33
(جاری ہے)
اس موقع پر پروجیکٹ ڈائریکٹر اور چیف انجنئیرز نے صوبائی وزیر کو زیر تعمیر لاء یونیورسٹی کے حوالے سے بریفنگ بھی دی۔ صوبائی وزیر سعید غنی نے یونیورسٹی کے تعمیر شدہ اور زیر تعمیر شعبوں کا جائزہ لیا اور وہاں جاری کام کا جائزہ بھی لیا۔
اس موقع پر انہوں نے پروجیکٹ ڈائریکٹر کو ہدایات دیں کہ یونیورسٹی کو اس کے مقررہ وقت پر مکمل کرنے کے لئے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جائے اور اگر ہوسکے تو جو شعبہء جات مکمل ہوگئے ہیں ان کو مکمل طور پر فرنسڈ کرکے وہاں کلاسوں کاآغاز کرنے کے لئے اقدامات کئے جائیں۔ اس موقع پر پروجیکٹ ڈائریکٹر نے صوبائی وزیر کو بتایا کہ 13.50 پر بننے والی اس یونیورسٹی میں مین عمارت کی تعمیر مکمل کرلی گئی ہے جبکہ دیگر شعبہء جات کا 50 فیصد کام مکمل کرلیا گیا ہے اور اس منصوبے کی مقررہ 2021 ء کی تاریخ سے قبل ہی اس یونیورسٹی کو مکمل کرلیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہوگی کہ اس یونیورسٹی کی تعمیر شدہ مین عمارت کو اس سال کے آخر تک مکمل کرکے یہاں تدریس کا سلسلہ شروع کردیا جائے۔ اس موقع پر وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ لانڈھی، کورنگی اور اطراف کے علاقوں کے طلبہ و طالبات اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لئے دیگر جگہوں کی بجائے اپنے ہی علاقوں میں تعلیم حاصل کریں اور اس سلسلے میں جہاں لاء یونیورسٹی کا کورنگی میں قیام کیا جا رہا ہے اسی طرح لانڈھی 36-B میں میڈیکل یونیورسٹی کا قیام بھی زور و شور سے جاری ہے اور آئندہ مالی سال کے دوران ہم کراچی سمیت صوبے بھر کے مختلف اضلاع میں اسی طرح کی یونیورسٹیز اور کالجز بنائیں گے۔ بعد ازاں صوبائی وزیر سعید غنی نے وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی راشد بانی کے ہمراہ معروف شاعر اور ادیب جمیل جالیبی کی رہائشگاہ پر ان کے بیٹے خاور جمیل جالبی سے ان کے والد کی وفات پر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر سعید غنی نے کہا کہ مرحوم جمیل جالبی چوٹی کے شاعر اور ادیب تھے اور ان کی اردو ادب کے لئے خدمات کو کسی صورت فراموش نہیں کرسکتے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
روٹری کلب اور المصطفیٰ ویلفیئر کا پولیوکی روک تھام ،آگاہی مہم کے سلسلے میں علماء سیمینارکاانعقاد
مدھر اور سریلی آواز کی مالک معروف گلوکارہ جنت خان کو ایم ٹی اے فلمز نے اپنے نئے پروجیکٹ میں شامل کر لیا ..
الخدمت کے تحت لیاری میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کردیا گیا
کے۔ الیکٹرک کے قابل تجدید توانائی کے منصوبوں میں مقامی اور بین الاقوامی ڈویلپرز کی دلچسپی
کمشنر کراچی کی زیر صدارت اجلاس ،ہیٹ اسٹروک کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے مختلف شہری اداروں کو ذمہ داریاں ..
پلاسٹک کی تھیلیوں کی وجہ سے کراچی میں سیوریج لائنوں اور برساتی نالوں کی چوکنگ کے مسائل پیدا ہوتے ہیں، ..
میئر اور ڈپٹی میئر کراچی سے تربت کے میئر بلک شیر قاضی کی ملا قات
اپنی تاریخ کو محفوظ بناکر آنے والی نسلوں کیلئے تحقیقی رسائی آسان بنائیں گے، سید ذوالفقار علی شاہ
بیرون ملک سرمایہ کاری کرنے والے پاکستانی بزنس کمیونٹی کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کی ضرورت ہے،ناصر ..
صنعت کاروں کے مسائل کے حل کے لئے صوبے بھر کے چمبر آف کامرس کے نمائندوں سے رابط کیا جائیگا، جام اکرام اللہ ..
دنیا بھر کے معاشروں کو منشیات جیسے مشترکہ چیلنج کا سامنا ہے،شرجیل انعام میمن
کراچی ، ایچ کے انٹر یونیورسٹی والی بال ٹورنامنٹ کا آغاز
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، صوبے کے مسائل اور مشکلات کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی. جعفر مندوخیل
-
وزیراعلیٰ کی مصنوعی مہنگائی کو پرائس کنٹرول میکانزم کے ذریعے کم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بڑا کریک ڈاؤن، منشیات فروش جارڈن گینگ گرفتار
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
شیخ وقاص اکرم بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اپنی نامزدگی سے لاعلم
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال