سندھ میں کورونا وائرس سے ایک اور مریض جان کی بازی ہار گیا ،مراد علی شاہ
278 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 186 مریض صحتیاب ہوئے ہیں،وزیر اعلیٰ سندھ
پیر 26 اکتوبر 2020 21:07
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آج کورونا سے ایک اور مریض انتقال کرگیا جس سیانتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 2599 ہوگئی ہے یعنی اموات کی شرح 1.8 فیصد ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت 4675 مریض زیر علاج ہیں جن میں 4398 گھروں میں ، 4 آئسولیشن سینٹرز میں اور 273مریض مختلف اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں۔مراد علی شاہ نے کہا کہ 161 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے جن میں سے 26 مریضوں کو وینٹی لیٹرز پر منتقل کیاگیاہے۔انہوں نے کہا کہ صوبہ بھر کے 278کورونا کیسز میں سی193 نئے کیسز کا تعلق کراچی سے ہے جن میں ضلع جنوبی85، ضلع شرقی 53 ، ضلع وسطی 22 ،ضلع کورنگی20، ضلع غربی10 اورضلع ملیر سے 3 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اسی طرح حیدرآباد16، قمبر6، جامشورو اور سجاول5-5 ، شکارپور اور بدین4-4 ، عمرکوٹ3، ٹھٹھہ، خیرپور، لاڑکانہ، گھوٹکی اور جیکب آباد2-2 اور مٹیاری، شہیدبینظیرآباد، سکھر اور ٹنڈومحمد خان میں سی1-1 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی میئر کراچی کا 9مئی کے پرتشدد واقعات پر پاک فوج کے شہدا ء پر فخر کا اظہار
پیپلز پارٹی کے تحت چلنے والی بلدیہ عظمی سندھ حکومت کی مدد سے تمام ٹاؤنز میں کام جاری
دنیا اکنامک گلوبلائزیشن کی جانب بڑھ رہی ہے، چینی قونصل جنرل
سپر ہائی وے پر بڑے قبرستان کی دیوار توڑ کر قبضے کی کوشش
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
میٹرک امتحانات کے پیپر آؤٹ ہونا تعلیم کا جنازہ نکالنے کے مترداف ہے،پاسبان
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
ادارہ ترقیات کراچی کے زیر اہتمام اکاؤنٹ آفیسر بکس فنانس اینڈ اکاؤنٹس ارشد افتخار صدیقی کی ریٹائرمنٹ ..
کراچی؛ جھگڑے میں فائرنگ سے 3کیبل آپریٹر بچوں کا باپ ہلاک
پاکستان تحریک انصاف حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کی اراکین اسمبلی کی جانب سے نو مئی واقعے پر سندھ اسمبلی ..
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
-
9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، جنرل عاصم منیر
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار