ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی کا لیبر ڈویژن ایم کیو ایم پاکستان کی34ویں یوم تا سیس کے مو قع پر کا رکنان کو مبا رکبا د

ہفتہ 27 فروری 2021 22:06

ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی کا لیبر ڈویژن ایم کیو ایم پاکستان کی34ویں یوم تا سیس کے مو قع پر کا رکنان کو مبا رکبا د
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 فروری2021ء) متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی کا لیبر ڈویژن ایم کیو ایم پاکستان کے 34ویں یوم تا سیس کے مو قع پر کا رکنان کو مبا رکبا د۔

(جاری ہے)

اپنے ایک پیغام میں ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے کہا کہ 34سالو ں میں اس شعبہ نے تحریک کے مشن کو آگے بڑھا نے میں کلیدی کر دار ادا کیا لیبر ڈیژن کے کارکنان کا خو ن بھی اس تحریک کی جدوجہد میں شامل ہے اور آج کا دن کا رکنان تحریک کیلئے خو د احتسابی کا دن ہو تا ہے لیبر ڈویژن کے کارکنان اس امر پر غور کر ے کہ تحریک کے اجتما عی مفا د کو حا صل کر نے کیلئے وہ تحریک کو کتنا وقت دے رہے ہیں ہمیں اپنی زند گیو ں کو تحریک کے نظم وضبط میں ڈھالنا ہو گا تب جا کر ہم یو م تا سیس منانے کا حق ادا کر ینگے ایم کیو ایم پاکستان اس لحاظ سے ایک منفر د جما عت ہے جو تمام طبقہ ہا ئے زند گی کے افراد کو ساتھ لیکر چل رہی ہے ایم کیو ایم پاکستان نے اپنی مزدور جد وجہد کو ایک مضبوط راستے پر استوار کیا ہے اور بہت جلد مز دور حقوق کی جد وجہد ایم کیو ایم کے پر چم تلے کا میاب ہو گی۔

ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے ایم کیو ایم کے کا رکنان اور لیبر ڈویژن کے کا رکنان کو 34ویں یوم تا سیس کی مبا رکبا د پیش کی۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں