
خلیجی ملک جانے والی پرواز کو اچانک روک دیا گیا، وجہ سامنے آگئی
کسٹم کی جانب سے طیارے میں میڈیکل بوکس کو لےجانےسے روک دیا گیا جس پر پی آئی اے کے عملے اور کسٹم حکام میں تلخ کلامی ہوئی، ذرائع
دانش احمد انصاری
اتوار 23 جنوری 2022
22:25

(جاری ہے)
پرواز کو مقررہ وقت سے ایک گھنٹے سے زیادہ کا وقت گزر چکا ہے اور مسافروں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے۔
واضح رہے کہ چند روز قبل اینٹی نارکوٹکس فورس سندھ نے گزشتہ سال کے دوران ضبط کی گئی منشیات اور شراب کا ذخیرہ ملیر کے علاقے گڈاپ میں ایک تقریب کے دوران تباہ کر دیاتھا۔اس سلسلے میں تقریب سپر ہائی وے پر ٹول پلازہ کے قریب رینجرز فائرنگ رینج میں ہوئی، تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل اے این ایف میجر جنرل غلام شبیر ناریجو تھے۔تقریب کے شرکاء کو اے این ایف کی انسداد منشیات کے سلسلے میں کی جانے والی کوششوں اور کاوشوں سے آگاہ کیا گیا اور تعلیمی اداروں میں منشیات سے آگاہی پروگرام کے آغاز کا تذکرہ کیا گیا اور منشیات کے مریضوں کے علاج معالجے کے سلسلے میں کیے گئے اقدامات سے بھی آگاہ کیا گیا۔کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
کراچی سے متعلقہ
کراچی خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کامران ممتاز ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
-
لیڈی کانسٹیبل نے تشدد کیا تو موقع پر ہی حساب بھی چکتا کر دیا
-
ملک جس معاشی بحران میں پھنسا ہوا ہے ان حالات میں ہمیں اپنے ذاتی کاروباری نفع و نقصان سے بالاتر ہو کر قومی مفادات کو ترجیح دینی ہے، ملک سہیل طلعت
-
اسلام آباد کے ساتھ 5 ديگر شہروں ميں بھی پی ٹی آئی کے دھرنوں کا امکان
-
منگنی ٹوٹنے پر سابقہ منگیتر نے شادباغ سے بچی کو اغوا کیا، سی سی پی او لاہور
-
سعید غنی کرکٹ کھیلنے کے دوران انتقال کرجانیوالے کھلاڑی کے گھر پہنچ گئے
-
عمران کی پریس کانفرنس سے پہلے اہم فون آ گیا
-
’’فوج نیوٹرل ہے تو اب بھی نیوٹرل رہے، ہماری سیاست پرامن ہے‘‘
-
لاہور ہائیکورٹ کا حکم، دسویں جماعت کی طالبہ کو ساہیوال سے بازیاب کرالیا گیا
-
چوہدری پرویزالہی کی نون لیگ اور اتحادی جماعتوں کو تکنیکی مات‘پنجاب اسمبلی کے رولزآف بزنس کے تحت اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد خارج ہوچکی ہے. مبصرین
-
عمران خان نے25 مئی کو لانگ مارچ کا اعلان کیوں کیا، وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے وجہ بتا دی
-
عمرانی فتنہ سر اٹھانے کی کوشش کر رہا ہے ،اپنے کامیاب جلسوں سے اسے روکا ہے‘ مریم نواز
مزید خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.