ای او بی آئی نے پنشنرز کیلئے 4ارب 73کروڑ روپے سے زائد کی پنشن جاری کردی
بدھ 1 مئی 2024 18:19
(جاری ہے)
جن میں سے اب تک 98,434 ادارے فعال، 46,831 ادارے بند اور 4,046 ادارے ڈی رجسٹرڈ ہوچکے ہیں اور ان میں سے صرف 40 ہزار رجسٹرڈ آجران اور ادارے اپنے بیمہ دار ملازمین کی مد میں ای او بی آئی کو ماہانہ کنٹری بیوشن کی ادائیگی کر رہے ہیں ۔
جبکہ ای او بی آئی میں رجسٹرڈ بیمہ دار افراد کی تعداد 10,953,398 تک پہنچ چکی ہے ۔ جو مستقبل میں مقررہ شرائط و ضوابط کے مطابق اپنی پنشن کے حقدار ہوں گے ۔ اب تک ای او بی آئی کی تاحیات پنشن سے 769,287 پنشنرز مستفید ہوچکے ہیں ۔ جن میں490,391 بزرگ، 265,431 پسماندگان اور 13,465 معذور پنشنرز شامل ہیں ۔ جبکہ ای او بی آئی نے رواں مالی سال کے دوران 31 مارچ تک رجسٹرڈ آجران اور اداروں سے ان کے بیمہ دار افراد کی مد میں 41,366,694,762 روپے وصول کئے ہیں ۔ اس وقت ای او بی آئی کی کم از کم پنشن 10ہزار روپے ماہانہ اور زیادہ سے زیادہ پنشن اوسط کم از کم اجرت اور بیمہ دار فرد کی بیمہ شدہ مدت ملازمت کے فارمولے کے مطابق مقرر کی جاتی ہے ۔ اسرار ایوبی نے مزید بتایا کہ اس وقت ای او بی آئی کو سنگین انتظامی اور مالی بحران کا سامنا ہے کیونکہ 1995 سے وفاقی حکومت کی جانب سے ای او بی آئی کی میچنگ گرانٹ بند ہو جانے اور 2010 میں منظور ہونے والی اٹھارہویں آئینی ترمیم کے نتیجہ میں وفاق سے شعبہ محنت کے خاتمہ اور اسے صوبوں کو منتقل کئے جانے کے بعد ملک کے صنعتی، کاروباری، تجارتی اور دیگر اداروں کی اکثریت اپنے اداروں اور ملازمین کی ای او بی آئی میں رجسٹریشن کرانے اور ماہانہ واجب الادا کنٹری بیوشن 1920 روپے ماہانہ فی ملازم ادائیگی سے بچنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں اور ای او بی آئی کے خلاف بڑی تعداد میں دائر کیسز اعلی عدلیہ میں زیر سماعت ہیں جس کے نتیجہ میں نجی شعبہ میں خدمات انجام دینے والے لاکھوں ملازمین اور ان کے پسماندگان ای او بی آئی کی تاحیات پنشن کے حق سے محروم ہوگئے ہیں ۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قائم مقام صدر مملکت یوسف رضا گیلانی نے تحریک انصاف کو مذاکرات کی دعوت دیدی
’’عشق مرشد‘ ‘کے بعد لوگ انٹرنیٹ پر در فشاں ہاٹ تلاش کرتے رہے، اداکارہ کا شکوہ
سابق شوہر کے ساتھ کام کیا تو کہا گیا شریعت کے خلاف ہے، سلمیٰ حسن
والدہ کی وائرل ویڈیو، اداکار فیصل قریشی کا ردعمل سامنے آگیا
گورنرسندھ سے فرانس کے قونصل جنرل کی ملاقات، تجارت کے فروغ سمیت دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال
گورنرسندھ کی فرانسیسی قونصل خانے کی تقریب میں شرکت
کل جامعہ کراچی میں انٹرنیشنل بائیوڈائیورسٹی ڈے کی تقریب ہو گی
جامعہ کراچی: جعلی مارکس شیٹ جمع کرانے کی بناء پر شعبہ باٹنی کی طالبہ کاداخلہ منسوخ
جامعہ کراچی: سالانہ جلسہ تقسیم اسنادمیں شرکت کے لئے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع*
42 فیصد بلڈ پریشرمیں مبتلا افراد دوائیں استعمال نہیں کرتے، طبی ماہرین
دورہ ترکی کی تاثراتی تقریب جمعرات کو قباء آڈیٹوریم میں منعقد ہوگی
صحافی کو تحفظ اور حملے میں ملوث ملزمان کو عبرتناک سزا دی جائے،جماعت اسلامی سندھ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کامسیٹس یونیورسٹی کے مستقل ریکٹر کی تعیناتی کا عمل جلد مکمل ہو جائے گا، اعظم نذیر تارڑ
-
رؤف حسن پر حملے کی تفتیش کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، وزیر قانون
-
پاکستان میں انتخابی عمل کو مضبوط بنانے کے لئے عالمی اداروں کا تعاون لائق تحسین ہے، وزیراطلاعات
-
رؤف حسن حملہ، تحقیقات کیلئے سپیشل انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ
-
وفاقی حکومت غیر آئینی ہے چوری کے مینڈیٹ پر بیٹھی ہے،بیرسٹر سیف
-
پنجاب حکومت کا قربانی کے جانوروں کے سیل پوائنٹس پر فیس نہ لینے کا فیصلہ
-
صوابی پولیس کی کاروائی ، منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار
-
اسکول جانے والی بچیوں کو تنگ کرنے والا اوباش لڑکا گرفتار
-
فیصل آباد اور راولپنڈی میں خواتین کی جیلوں کے قیام کی اصولی منظوری
-
پرویزالٰہی کے کیس میں مزید تفتیش کی ضرورت ہے ،غیرقانونی بھرتی کیس میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
-
سرکاری اداروں اور دفاتر پرسائبرحملے کا خدشہ،سیکورٹی ہائی الرٹ ایڈوائزری جاری
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے عون چودھری کی ملاقات، سیاسی امور پرتبادلہ خیال