فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نئی قیمت 3 لاکھ 84 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
ملک میں آج سونے کی قیمت میں 6 ہزار 100 روپے اضافہ ہوا، دس گرام سونے کی قیمت بھی 5 ہزار 230 روپے ریکارڈ کی گئی ہے
ثنااللہ ناگرہ
پیر 8 ستمبر 2025
19:22

(جاری ہے)
نئی قیمت 3 لاکھ 29 ہزار 219 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ دوسری جانب نیوزایجنسی کے مطابق زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں کیلنڈر سال کے آغاز سے لے کر اب تک 3.73 ارب ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ کیلنڈر سال کے اختتام پر زرمبادلہ کے ملکی ذخائر کا حجم 15.92 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا ، جس میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 11.73 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 4.195 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔ 29 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے میں زرمبادلہ کے ملکی ذخائر کا حجم 19.660 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا جس میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 14.30 ارب ڈالر اور بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 5.35 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو دو ماہ کی درآمدات کےلئے کافی ہے۔ جاری کیلنڈر سال کے آغاز سے لے کر اب تک سٹیٹ بینک کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر میں 2.571 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کے حجم میں 1.161 ارب ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں

روبی انعم نے وائرل ہونے کے لیے بشری انصاری پر تنقید کی، اسما عباس

کام وقت پر، پیسے مہینوں بعد، فنکاروں نے تاخیر سے ادائیگیوں کا کرب بیان کردیا

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا کراچی میں مسلم لیگ (ن) سندھ کے استقبالیہ تقریب سے خطاب

جامعہ کراچی کا بڑا فیصلہ: سینڈیکیٹ اجلاس میں قبضہ شدہ اراضی فوری واگزار کرانے کی متفقہ منظوری

کراچی میں ہیوی ٹرالر نے نوجوان موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا، ڈرائیور گرفتار

پرامن ہڑتال پر پرتشدد ردعمل کی ذمہ داری حکومت اور انتظامیہ پر عائد ہوتی ہے،اسلم غوری

روایتی تعلیمی نظام کے ساتھ ساتھ نان فارمل اور اِن فارمل طریقہ تعلیم کو بھی فروغ دیا جائے،ماہرین ایجوکیشن

سنت نبویؐ پر عمل پیرا ہو کر ہم دین اور دنیا میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں،سنیٹروقار مہدی

کراچی کے تعلیمی اداروں میں تعطیل سے متعلق محکمہ تعلیم کا وضاحتی بیان سامنے آگیا

کراچی میں بارش کے دوران سڑکوں کی بندش اور ٹریفک ڈائیورٹ کرنے کا فیصلہ

عوام کی جان و مال کا تحفظ حکومت سندھ کی اولین ترجیح ہے اور صوبائی حکومت ہر وقت عوام کے ساتھ کھڑی ہے،شرجیل ..

کراچی، میٹرک بورڈ میں تقرر و تبادلے، محمد ضیاالحق سیکریٹری بورڈ مقرر
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
غذائی قلت، شدید مہنگائی کا خدشہ ہے، اشیاء کی قیمتوں اور کسانوں کیلئے سبسڈی کا اعلان کیا جائے
-
سمندر پار پاکستانیوں کا اعتماد، ماہ اگست میں 3 ارب 10 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر موصول
-
دوسری جنگ عظیم کے بعد نیول ایکشن میں پہلی بار پاکستانی آبدوز نے بھارت کا جنگی جہاز ڈبویا
-
ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں تین ارب روپے کی مبینہ کرپشن کا معاملہ
-
پنجاب اسمبلی ، سیلاب پر ریلیف کیلئے وزیر اعلی کام کررہی ہیں،خود اعلان کریں گی ‘وزیرآبپاشی نے بحث پرعام بحث سمیٹ دی
-
لاہور ایئرپورٹ پر مسافر کے سامان سے بڑی تعداد میں سمگل شدہ موبائل فون برآمد
-
امریکی کمپنیوں کا ابتدائی مرحلے میں پاکستان میں 50کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
-
حکومت کو زرعی ایمرجنسی کا اعلان کرنا چائیے اس کے ذریعے ہم معیشت کو بچا سکتے ہیں
-
خیبرپختونخواہ میں احساس ای پنشن سسٹم کو یکم جنوری2026 سے نافذ العمل کرنے کی منظوری دیدی گئی
-
پنجاب میں سیلاب سے 2 ہزار سے زائد سکولوں کو شدید نقصان پہنچا ہے
-
فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نئی قیمت 3 لاکھ 84 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
حکومت گندم سستا کرنے کا بڑا کریڈٹ لے رہی تھی، اب قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئی ہیں