کراچی،لوکل گور نمنٹ سے متعلق اپیلوں کی سماعت

پیر 15 جنوری 2018 22:03

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2018ء) اپیلیٹ ٹریبو نل لوکل کونسل سندھ کی چیئر پرسن ارجمند عزیزجج صاحبہ 20جنوری 2018ء کو جاری اعلامیہ کے مطابق 9بجے صبح ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ خیر پور میںضلع خیرپور کی میونسپل کارپوریشنز میونسپل کمیٹیز ،ٹائون کمیٹیز ،ضلعی کونسلز اور یونین کونسلز ( لوکل گور نمنٹ ) سے متعلق اپیلوں کی سماعت کریں گی ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں