کراچی؛آئی جی جیل خانہ جات نصرت منگھن کی جگہ عمران یعقوب مہنا س تعینات،نوٹیفکیشن جاری

منگل 17 جولائی 2018 15:55

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جولائی2018ء) آئی جی جیل خانہ جات سندھ نصرت منگھن کو عہدے سے ہٹادیا گیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق عمران یعقوب منہاس کو آئی جی جیل خانہ جات تعینات کردیاگیا۔

(جاری ہے)

ناصر آفتاب ڈی آئی جی جیل خانہ جات کراچی اور نذیر احمد کو ڈی آئی جی جیل خانہ جات حیدر آباد تعینات کردیا گیا۔ ناصر خان ایس ایس پی سینئر سپرنٹنڈنٹ حیدر آباد جیل تعینات کردیئے گئے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں