پاکستان ہلال احمر سندھ اور روٹری کلب کراچی کے اشتراک سے بنگالی پاڑہ کورنگی میں فری میڈیکل کیمپ
بدھ 14 نومبر 2018 17:25
(جاری ہے)
پاکستان ہلال احمر سندھ نے اس موقع پر بچوں کی اموات اور دیکھ بھال سے متعلق بڑی بیماریوں ، بنیادی طبی امداد اور ڈپریشن سے آگہی کا سیشن بھی منعقد کیا۔
سیشن سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان ہلال احمد سندھ کی چیئر پرسن مسز شہناز ایس حامد نے اس قسم کی سرگرمیوں کو منعقد کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ہلال احمد سندھ نے دیہی علاقوں میں صحت کی سہولیات کی فراہمی کیلئے اس طرح کے فری میڈیکل کیمپ منعقد کرنے اور اس سلسلے میں متعلقین سے اشتراک و تعاون کی ہمیشہ حوصلہ افزائی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ سلسلہ آئندہ بھی اسی طرح جاری رہے گا۔ پاکستان ہلال احمر سندھ کے ہیلتھ منیجر ڈاکٹر بلال صدیقی نے کیمپ کی نگرانی کی اور اس بات کو یقینی بنایا کہ مریضوں کو درست علاج کی تمام تر سہولیات بلا معاوضہ ہو سکیں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
qسالانہ امتحانات،ہفتہ کو 50 امیدوار نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے
ھ*انصاف ہاؤس میں مرکزی قائدین کی اقلیتی ونگ کراچی ڈویژن اور دیگر نمائندوں سے ملاقات
ڈی آئی جی ایسٹ زون کا ایس ایس پی انویسٹیگیشن ایسٹ۔IIIکورنگی کا دورہ
×حکمران ملک کے اندرونی وسائل کو استعمال کرنے کی بجائے دوسروں کے آگے ہاتھ پھیلانے کو ترجیح دیتے ہیں،ثروت ..
wکراچی مویشی منڈی میں خدمات کی فراہمی کے لئے کنٹریکٹ ایوارڈ
ا* سردار سلیم حیدر بہترین گورنر پنجاب ثابت ہونگے،ملک خدا بخش کھنڈہ
ف*رواں کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی قیمت میں300روپے فی تولہ کی کمی
ًپاکستان رینجرزکامنشیات فروشی،اسٹریٹ کرائم،ڈکیتی اور انسداد اسمگلنگ کے لئے کریک ڈاؤن
cکراچی سے پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن کا آغاز
م*ڈاکٹر عافیہ سے متعلق دستاویزی فلم کی کراچی پریس کلب میں تقریب رونمائی کا انعقاد
Qسندھ میں میٹرک کا وقت سے قبل پیپر آؤٹ
ق*کراچی میں پی پی کے بلدیاتی نمائندوں کو بہتر کارکردگی ثابت کرنا ہوگی، سعید غنی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک کے آئین کو توڑنے والوں کو عوام سے معافی مانگنی چاہئے
-
وزیراعلی نے7 لاکھ طلبہ طالبات کو عینک اور ہیرنگ ایڈ فراہم کرنے کے پراجیکٹ کی منظوری دےدی
-
آج بھی وقت ہے ملک کو دولخت کرنے پر قوم سے معافی مانگیں
-
9مئی کو جلائو گھیرائو کیس:عمر سرفراز چیمہ ،یاسمین راشد،محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کیخلاف ٹرائل یکم جون تک ملتوی
-
سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ ٹی او آر کے برخلاف قراردیدی
-
پیپلزپارٹی عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے گی، سید نوید قمر
-
جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کے بجٹ میں اضافہ کیا جائے گا، وزیراعلی سندھ
-
حضرت بی بی راستی المعروف بی بی پاک دامن کا عرس اتوار کو شروع ہو گا
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کامیئو ہسپتال کی چلڈرن ایمرجنسی کا دورہ
-
پنجاب میں نان 20 ،روٹی 15 روپے کی فروخت ہو رہی ہے‘ عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم سے چیف کوارڈی نیٹر تاجر دوست اسکیم نعیم میر کی ملاقات
-
ہائیکورٹ نے کم عمرلڑکیوں کا نکاح رجسٹرکرنے پر نکاح خواں اور نکاح رجسٹرار کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا