آرمی پبلک اسکول سانحے پر آج بھی پورا ملک سوگوار ہے،خرم شیر زمان
ہفتہ 15 دسمبر 2018 18:36
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کو آج بھی ملک دشمن عناصر سے شدید خطرات لاحق ہیں لیکن پاک فوج دنیا کی وہ بہترین فورس ہے جس نے کسی محاذ پر آج تک ناکامی کا منہ نہیں دیکھا۔
ہم قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پاک آرمی کوسلام پیش کرتے ہیں جو ملک کی سرحدوں کی حفاظت کو اپنی جانوں پر مقدم سمجھتے ہیں۔ آرمی پبلک اسکول کے واقعے نے ہر دردمند پاکستانی کو ہلا کر رکھ دیا لیکن قوم متحد ہوئی اور اس اتحاد نے دہشت گردی کے خلاف کام کرنا شروع کردیا۔ دہشت گردوں کے خلاف لڑتے ہوئے بلوچستان کے ضلع کیچ میں بھی چھ سیکورٹی اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا اس پر بھی ہم انہیں سلام پیش کرتے ہیں۔ پاک فوج نے ملک سے دہشت گردوں کا صفایا کرکے بڑی کامیابی حاصل کی۔ شہداء کے ایصال ثواب کے لیے پوری قوم روز قیامت تک دعا گو رہے گی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گورنرسندھ سے ایتھوپیا کے سفیر کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات ،وفود کے تبادلوں اور دیگر امور پر تبادلہ خیال
وزیراعلیٰ سندھ کا یوسیز کے فنڈز میں اضافہ اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت ٹریٹمنٹ پلانٹس لگانے کا ..
وفاقی جامعہ اردو کراچی کے شعبہ نفسیات کے زیر اہتمام آٹزم کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس کا 56واں اجلاس میں اہم فیصلے کیئے گئے
واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کی جانب سے حج قرعہ اندازی میں کامیاب ہونے والے حجاج کرام کو احرام کے تحائف ..
پاکستان میں پیٹ کی بیماریاں عروج پر؛ سینکڑوں مزید ماہرین امراض پیٹ و جگر درکار
میٹرک امتحانات،محکمہ تعلیم و سندھ حکومت کی نااہلی وبدنظمی نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،منعم ظفر خان
محکمہ ایکسائز و نارکوٹکس کنٹرول کی مضبوط پراسیکیوشن کی وجہ سے ماہ اپریل کے دوران حیدرآباد میں منشیات ..
وزیراعلیٰ سندھ کا یوسیز کے فنڈز میں اضافہ اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت ٹریٹمنٹ پلانٹس لگانے کا ..
پاکستان کسٹمز اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن کی کارروائی ، مشکوک گاڑیوں سے نادرن بائی پاس پر کروڑوں روپے ..
رینجرز اور پولیس کارروائیاں، بیگ سے 8کلو گرام سے زائد حشیش برآمد، اشتہاری گرفتار
ایتھوپین سفیرکاایف پی سی سی آئی کا دورہ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ