خصوصی افراد کو ملازمتوں کے مواقع فراہم کرنے کے لئے سب کو کوشش کرنی چاہیے، سید قاسم نوید قمر
پیر 22 اپریل 2019 18:29
(جاری ہے)
وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے بحالی خصوصی افراد سید قاسم نوید قمر نے کہا کہ خصوصی افراد سے متعلق سوچ میں تبدیلی کی ضرورت ہے جب تک سوچ تبدیل نہیں ہو گی اس وقت تک ان کی بحالی کے کاموں میں تیزی نہیں آسکتی۔
انہوں نے مذید بتایا کہ حالیہ مردم شماری کے مطابق صوبہ سندھ میں خصوصی افراد کی تعداد تقریبا 929400 ہے۔ جس میں سے 543416 کا تعلق سندھ کے شہری علاقوں سے جبکہ 385984 کا تعلق سندھ کے دہی علاقوں سے ہے۔ سید قاسم نوید قمر نے کہا کہ دیگر لوگوں کی طرح خصوصی افراد کو بھی حق رائے دہی کا مکمل حق حاصل ہے اور اس مقصد کے لئے تمام خصوصی افراد کے پاس قومی شناختی کارڈ کا ہونا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ خصوصی افراد کو قومی شناختی کارڈ کی فراہمی کے لئے ان کے محکمے نے نادرا کے تعاون سے خصوصی کیمپ منعقد کئے ہیں اور یہ سلسلہ جاری ہے۔ ان کیمپوں میں خصوصی افراد کو قومی شناختی کارڈ جاری کرنے کے لئے ون ونڈو آپریشن شروع کیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ خصوصی افراد کو اپنے پیروں پر کھڑا ہونے کے لئے ان کو ملازمتیں فراہم کی جائیں اور اس مقصد کے حصول کے لئے ہم سب کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہےمتعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
رواں سال ڈکیتی کے دوران قتل کے46 مقدمات درج ہوئے،آئی جی سندھ
منگھوپیر پولیس نے چھاپہ کے دوران کار سرکار میں مداخلت پر 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا
کراچی ، ایرانی کیمپ میں پولیس کومبنگ و سرچ آپریشن کے دوران 40 مشتبہ افراد حراست میں لے لئے گئے
کراچی پولیس نے مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 2 سٹریٹ کریمنلز کوگرفتار کرلیا
کراچی ، بینکوں سے رقم لیکرنکلنے والے شہریوں کو لوٹنے والاا تین رکنی گروہ گرفتار
شہری کو اغوا کرنے میں ملوث سب انسپکٹر سمیت3 اے ایس آئیز نوکری سے برخاست
سرسید یونیورسٹی کے ستائیسویں کانووکیشن کے موقع پر 1100 سے زائدطلباء و طالبات کو ڈگریاں تفویض کی گئیں۔
ٴْایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن جامعہ کراچی کا مطالبات کی منظوری تک قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان
=وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی زیر صدارت امن وامان کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں حزب اختلاف سندھ ..
مظلوم فلسطینیوں کے مسئلے پر پوری دنیا میں سیاست ہو رہی ہے،بلال سلیم قادری
جماعت اسلامی ویمن ونگ کی جانب سے (آج)کراچی پریس کلب میں عید ملن ہوگی
اسٹیل ملز انتظامیہ ٹاؤن شپ کے گیس کنکشن مستقل بنیادوں پر بحال کرے ،ْ منعم ظفر خان
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب