کراچی ،پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے قیام کے لیے آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دے دی گئی

پیر 22 اپریل 2019 18:29

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2019ء) پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے قیام کے لیے آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

پیر کو پارلیمانی رپورٹرز کا اجلاس سندھ اسمبلی کے کمیٹی روم میں ہوا ،جس پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے قیام کے لیے شاہد جتوئی، منیرالدین، طاہر حسن خان، قاضی آصف، شاہد غزالی، قاری عبدالجباراور شمس کیریو پر مشتمل 7 رکنی آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دے دی گئی ۔سندھ اسمبلی کی پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کی آرگنائزنگ کمیٹی رکنیت سازی،آئین کی تشکیل اور الیکشن کا انعقاد کرے گی

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں