کراچی کے عباسی شہید اسپتال کے ایمرجنسی کے سامنے پانی کی لائن ٹوٹ گئی

ایمرجنسی گیٹ کے سامنے علاقہ تالاب کا منظر پیش کرنے لگا ، اسپتال آنے والے مریضوں کو دشواری کا سامنا

جمعہ 28 فروری 2020 21:24

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 فروری2020ء) کراچی کے عباسی شہید اسپتال کے ایمرجنسی کے سامنے پانی کی لائن ٹوٹ گئی۔

(جاری ہے)

ایمرجنسی گیٹ کے سامنے علاقہ تالاب کا منظر پیش کرنے لگا ، اسپتال آنے والے مریضوں کو دشواری کا سامنا، تفصیلات کے مطابق عباسی شہید اسپتال کی ایمرجنسی کے سامنے سے گزرنے والی پانی کی پائپ لائن ٹوٹ گئی جس کے باعث علاقہ تالاب کا منظر پیش کرنے لگا اور ٹراما سینٹر میں آنے والے مریضوں سمیت ایمبولینسوں کو دشواری کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے تاہم انتظامیہ کی جانب سے پانی کی پائپ لائن کی مرمت کا کام شروع نہ کیا جاسکا۔#

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں