صلہ رحمی واجب اور قطع رحمی حرام ہے،علامہ الیاس قادری
منگل 30 نومبر 2021 23:59
(جاری ہے)
ہمیں صلح میں پہل کرنا چاہئے،اگر کسی کے گھر صلح کرنے جائیں تو ایسا بہت کم ہوتا ہے کہ کوئی دھکا مار کر نکال دے،لوگ اپنے گھر آئے افراد کو مان دیتے ہیں،دشمن کو بھی عزت دیتے ہیں۔
امیر اہل سنت نے کہا کہ یہ بزرگان دین کا نسخہ ہے کہ جو ناراض ہویا جس شخص کو غصہ آیا ہو اس کو دعا دیں اس کا غصہ اور ناراضی ختم ہوجائے گی،آپ میٹھے بول بولیں اللہ نے چاہا صلح ہوجائے گی،آپ کوشش کریں نتیجہ اللہ کے کرم پر چھوڑ دیں۔ امیر اہل سنت نے اگر آپ حق پر ہیں اور آپ کے رشتہ دار قصور وار ہیں تب بھی آپ انہیں معاف کردیں اور خود جاکر صلح کرلیں،ورنہ ددل میں بغض وکینہ بھرا رہے گا اور دل میں دشمنی چھپی رہے گی۔ اگر چہ آپ کا دل صاف بھی ہے تب ان سے مل لیں اگر دل صاف نہ بھی ہوا تو میل جول سے دل صاف ہوجائے گا،صلہ رحمی سے دوجہانوں میں بیٹرا پار ہوگا،یادرکھیں جس کے دل میں بغض وکینہ ہوتا ہے شب برات کی عظیم رات بھی وہ بخشش سے محروم رہتا ہے۔جو اللہ کی رضا کیلئے عاجزی اختیار کرتا ہے اللہ پاک اس کو بلندی عطا فرماتا ہے، ہٰذاعاجزی نرمی اختیار کریں اور معاف کردیں،اگر شریعت کی حدود توڑیں گے تو گنہگار ہوجائیں گے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سندھ حکومت کا ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ
سندھ میں یکم مئی کو یوم مزدور پر چھٹی کا اعلان
اے وی ایل سی پولیس نے موٹرسائیکل چوری اور سرقہ شدہ موٹرسائیکلوں کی پارٹس خریدنے والے کباڑیوں سمیت 6 ملزمان ..
سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور سوئیپ پروجیکٹ کے اشتراک سے بین الاقوامی معیار کے طرز پرماڈرن جی ٹی ایس کی ..
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی معاشی بحالی کی طرف پہلا قدم ہے‘محمود مولوی
پی ایس او کا مالی سال 2024کے نو ماہ میں 13.4ارب روپے کا منافع
مہنگی بجلی ،لوڈشیڈنگ ،اًوربلنگ نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کردیا، محمد سلیم عطاری
جماعت اسلامی رہنمائوں کی جانب سے پروفیسر عبدالغنی فاروق کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
جماعت اسلامی سندھ کامختلف ادویات کی قلت اور بلیک میں زیادہ قیمت میں فروخت پرتشویش کا اظہار
گیلپ،جامعہ ہمدرد ،جامعہ کراچی اور اتالیق فانڈیشن کی اشتراک سے چار روزہ ورکشاپ کی اختتامی تقریب
سرسید یونیورسٹی کے ستائیسویں کانووکیشن کے موقع پر 1100 سے زائدطلبا و طالبات کو ڈگریاں تفویض کی گئیں
ایران سے اچھے تعلقات خطے کے مفاد میں ہیں اور ملک کو بھڑان سے نکالنے میں معاون ہوں گے،شہنیلہ خانزادہ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات