فرینڈز کی جانب سے ڈاکٹر محمد رضاشاہ کے اعزاز میں ظہرانہ 2 مئی کو دیا جائیگا

منگل 30 اپریل 2024 20:40

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2024ء) فرینڈز اینڈ کولیگز کی جانب سے پروفیسر ڈاکٹرمحمد رضا شاہ (تمغہ امتیاز) کے اعزاز میں ظہرانہ 2 مئی بروز جمعرات کو یونائیٹڈمیڈیکل اینڈڈینٹل کالج (کورنگی کریک روڈ) میں دیا جائیگا جس میں ڈاکٹر سیف الرحمان خٹک، ڈاکٹر بلال فیض خان، ڈاکٹر محمد سلمان ، ڈاکٹرعبیداللہ، ڈاکٹر دانش فیض خان و دیگر کراچی سمیت ملک بھر کے ممتاز ڈاکٹرز اور پروفیسرز شرکت کرینگے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں