سینیٹ سے دو پروفیسرز کی سینڈیکٹ نمائندگی کیلئے انتخابات، صالحہ رحمان اور شاہ علی القدر کامیاب
منگل 30 اپریل 2024 22:20
(جاری ہے)
رجسٹرار کے مطابق قانونی رائے لینے کے بعد فیصلہ کیا جائے گا کہ دستخط والا ووٹ کار آمد ہے یا نہیں، ووٹ بظاہر انتخاب الفت کے حق میں ہے مگر اس پر ووٹر کے دستخط بھی ہیں۔پروفیسرز اور شعبوں/انسٹیٹیوٹ کے چیئرمین و ڈائریکٹرز نے انتخاب میں 172 ووٹ ڈالے۔دو نشستوں کے لیے 7 امیدواروں کے درمیان مقابلہ تھا جس میں پروفیسر صالحہ رحمان، پروفیسر صوبیہ آفتاب، پروفیسر شاہ علی القدر، پروفیسر مقصود انصاری، ڈاکٹر فردوس، پروفیسر روحی احمد اور پروفیسر انتخاب الفت شامل تھے۔جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد عراقی نے بھی اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کے الیکٹرک ،حیدر آباد الیکٹرک نااہل ادارے بن گئے ہیں،شرجیل میمن
سردار محمد بخش مہرتیسری مرتبہ سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کے چار سال کے لیے بلا مقابلہ صدر منتخب ہوگئی.
امہ ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان عید الاضحی کے موقع پر ایک لاکھ مستحقین کو گوشت پہنچانے کیلئے پر عزم
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے نڈر لیڈر تھے،علماء مشائخ
پیپلز پارٹی کا پی اے سی چیئرمین شپ ایم کیو ایم کو نہ دینے کا فیصلہ
حیدرآباد سے 500 ٹریفک اہلکار کراچی ٹرانسفر کیے گئی: ایم کیو ایم رکنِ سندھ اسمبلی
ایم کیو ایم پاکستان نے 5 قراردادیں سندھ اسمبلی میں جمع کرادیں
ایرانی صدر کے جاں بحق ہونے پر شہر میں یوم سوگ ،مساجد و امام بارگاہوں میں قرآن خوانی اور دعائیہ اجتماعات ..
ایرانی صدر اور ان کے رفقاء کی المناک شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں ،صادق عباس عابدی
حجاج کرام اللہ کے مہمان ہیں اور خوشنودی خدا اور اللہ سے قرب حاصل کریں ،محمد علی نقوی
فیصل فنڈز کی شرعیہ کمپلائنس میں بے مثال خدمات ہیں، مجتبیٰ لودھی
بچو عبدالقادردیوان کی ایس ایس پی غربی سے ملاقات
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ، 100 انڈکس 122.77 پوائنٹس اضافہ بعد 75206.77 پوائنٹس پربند
-
پی ٹی آئی رہنماء رؤف حسن پر نامعلوم افراد کا حملہ
-
پاکستان اور جرمنی کے درمیان متبادل توانائی، صنعت، معدنیات، آئی ٹی، زراعت اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے کیلئے پرعزم ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کی جرمنی کی این جی او گلوبل بریجز ، برلن کے وفد سے ..
-
وفاقی ٹیکس محتسب کی مشاورتی کمیٹی کا خصوصی اجلاس
-
شہریوں کا سپریم کورٹ سے پاورڈویژن‘سنٹرل پرچیزنگ کمپنی ‘نیپرااور ڈسکوز کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کروانے کا مطالبہ
-
پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے چارٹر کے ساتھ ساتھ ’’شنگھائی سپرٹ‘‘پر پختگی سے کاربند ہے، رکن ممالک کے ساتھ باہمی تعلقات کا فروغ ترجیح ہے ،نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایس سی ..
-
صوبائی وزیر صنعت سے میٹالن ڈیلٹا کارپوریشن کے وفد کی ملاقات،پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بات چیت
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمت کم ہو گئی
-
سپارکو کا ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ لائونچ کرنے کا اعلان
-
7 سالہ بچی کوزیادتی کا نشانہ بنانے والا درندہ صفت ملزم گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا صحت کارڈ کی رقم 10 سے بڑھا کر 20 لاکھ روپے کرنے کا فیصلہ