ق* قرآن پاک کی بے حرمتی مسلم حکمرانوں کی حمیت پر سوالیہ نشان ہے،پیر ارشدکاظمی
ی* ملک میں مقام مصطفیﷺ وناموس رسالت کا تحفظ چاہتے ہیں، حکمران فتنوں کے منہ بند کریں ٓتحریک اہلسنّت پاکستان ملک بھر میں فتنہ انگیزیوں کے خلاف بھرپور مہم چلائے گی،صدر صوبہ سندھ قادیانیوں کی سرگرمیوں پر پابندی لگائی جائے، مختلف علاقوں کے دورے کے موقع پر ذمہ داران سے خطاب
اتوار 12 مئی 2024 19:50
(جاری ہے)
ذمہ داران سے خطاب میں پیر سید ارشدعلی کاظمی القادری کا کہناتھاکہ ہم اکابرین کے مشن سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے، ملک کا مقدر نظام مصطفی ﷺ کا نفاذ ہے جس کے لئے برصغیر کے بیس لاکھ سے زائد مسلمانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ انہوں نے کہاکہ تحریک اہلسنّت پاکستان کا پیغام سندھ کے کونے کونے میں پہنچ رہاہے جو مرکزی چیئرمین صاحبزادہ پیر قاضی فیض رسول رضاحیدر رضوی کی ولولہ انگیز قیادت کا فیضان اور ان کی قیادت پر اہلسنّت کا بھرپور اعتمادہے۔
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ای او بی آئی پنشنرز کے مسائل پرچارٹر آف ڈیمانڈپیش، پنشن میں منصفانہ اضافہ کا مطالبہ
سینئر اداکار طلعت حسین کی نماز جنازہ ادا ، سپرد خاک کردیا گیا
دو ماہ میں ہزاروں تاجر ٹیکس نیٹ میں آئے، ایف بی آر رپورٹ
کراچی میں جعلی پٹرول، ڈیزل بنانے والا گودام پکڑا گیا
خصوصی افراد کا فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ معذور ہم نہیں مسلم حکمران ہیں جماعت اسلامی
لوٹ مار کو ختم کریں گے اور یہ سب اللہ کے فضل وکرم اور بانی پی ٹی آئی کی قیادت میں ممکن ہوگا،عارف علوی ..
فکسڈ ٹیکس پر رضا مند ہونے کیلئے تیار ہیں مگر پہلے بات کی جائے، عتیق میر
پی این ایس سی بین الصوبائی ویمنز سافٹ بال چیمپئن شپ: کٹس کی رونمائی
پاکستان سنی تحریک کی جانب سے ہیٹ اسٹروک اور شدید گرمی سے بچائو کے لیے سبیلوں کا اہتمام
کیپٹن حسین جہانگیر شہید، حوالدار شفیق اللہ شہید کی عظمت کو سلام
محکمہ تعلیم کے زیراہتمام امتخانات میں نمایاں کارکردگی پر سالانہ تقریب ِتقسیم اسنادچیئرمین جناح ٹائون ..
اداکار طلعت حسین کے انتقال پر صوبائی وزیر ثقافت سید ذوالفقار علی شاہ کا اظہار افسوس
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور پولیس نے شاہ محمود قریشی کی مزید 8 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز پرائس کنٹرول کمیٹیوں کی کارکردگی پر برہم
-
ہمارے دروازے بامقصد بامعنی مذاکرات کے لئے تمام جماعتوں کے لئے کھلیں ہیں ‘ احسن اقبال
-
آرمی چیف کا ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف سے ٹیلیفونک رابطہ
-
گورنر پنجاب کا مشاورت کے بغیر ہتک عزت بل پر دستخط سے انکار
-
جب تک پاکستان میں غریب موجود ہیں کوئی بھی امیر مزید امیر نہیں ہوسکتا،مفتاح اسماعیل
-
پشاور بی آر ٹی کو سالانہ 3 ارب روپے سے زیادہ خسارے کا سامنا
-
ہمیں اندازہ ہے کون سی طاقتیں پاکستان کے حالات خراب کرنا چاہتی ہیں، وزیر داخلہ
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لا ہور سمیت پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر بر قرار رہے گی ، محکمہ موسمیات
-
یاسمین راشد کو واپس جیل بھیج دیا گیا
-
صوبائی وزیر تعلیم کے حکم پر عمرکوٹ ضلع کے 120 گھوسٹ اساتذہ کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے
-
ایک سال سے مجھ پر سمجھوتہ کرنے کیلئے بہت دباؤ ہے، ملک ریاض