صوبائی وزیر برائے یونیورسٹیز اور بورڈز محمد علی ملکانی کی زیر صدارت بینظیر بھٹو شہید ہیومن ریسورس ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کا تعارفی اجلاس
جمعرات 16 مئی 2024 18:45
(جاری ہے)
اس موقع پر صوبائی وزیر برائے یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی نے بینظیر بھٹو شہید ہیومن ریسورس ریسرچ اینڈ ڈولپمنٹ بورڈ کے اقدامات کو سراہا اور کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی, چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں سندھ میں معاشی ترقی کی راہ پر گامزن ہے جس کا ثبوت صوبے کے لاکھوں نوجوانوں کی اسکل ڈولپمنٹ اور روزگار کی فراہمی ہی.
انہوں نے بورڈ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ تربیت یافتہ ہیومن ریسورس کسی بھی ملک کی ترقی کے لیے ریڑھ کی ہڈی کا کام کرتا ہی, اور بیروزگار نوجوانوں کو نت نئیں جدید اسکلز کی تربیت وقت کی اشد ضرورت ہی. محمد علی ملکانی نے کہا کہ ہیومن ریسورس بورڈ کو مزید کاوشوں سے مارکیٹ کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہارڈ اور سافٹ اسکلز کی ٹریننگس کے لیے جامع حکمت عملی مرتب کرنی چاہیی. انہوں نے کہا کہ بورڈ کو سرکاری و نجی شعبے بالخصوص آئی ٹی سے شراکت داری بڑھاتے ہوئے نوجوانوں کو جدید دنیا کے تقاضوں کو ملحوظ خاطر لاتے ہوئے آرٹیفیشل انٹیلیجنس, روبوٹکس, مشین لرننگ اور ڈیٹا سانئس کی ٹریننگز کا بھی انتطام کرنا چاہیے تاکہ ہمارے نوجوان بین القوامی سطح پر بھی کامیابی کے ساتھ روزگار حاصل کرسکیں. انہوں نے بورڈ کو درپیش چیلینجز کے حل کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ ٹیکنیکل اور ووکیشنل ٹریننگس کے حوالے سے مارکیٹ میں تربیتی ہیومن ریسورس کے فقدان کے بابت بنیادی سروے کروانے سے بورڈ کو اپنی پالیسی مرتب کرنے میں مدد ملے گی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شہری سے لوٹ مار میں مصروف ڈاکوں پر بینک کے گارڈ کا حملہ
دودھ کی قیمت میں 50 روپے اضافے کا امکان
کراچی میں درجہ حرارت میں کمی آنے لگی، شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت34.7 ڈگری ریکارڈ
کلفٹن میں جانوروں کا دودھ بڑھانے کے ممنوعہ انجکشن بنانے کی فیکٹری پکڑی گئی
سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی
اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا تسلسل، سرمایہ کاروں کے مزید 58 ارب ڈوب گئے
کراچی : کورنگی میں لٹیروں کی ناکہ لگا کر وارداتیں معمول بن گئیں
کراچی : پولیس اور سکیورٹی گارڈز نے ڈاکوں کو بینک سے بھاگنے پر مجبور کردیا
بحریہ ٹائون میں گھر کے اندر ڈکیتی، ملزم 35 لاکھ روپے کیش اور سونا لوٹ کر فرار
ایف آئی اے نے صارم برنی کی گرفتاری ڈال دی
لیاری ندی ہو یا ملیر ندی اسے گرین زون بنائیں گے،میئرکراچی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان جب حکومت میں تھاتو ہمارا نام مٹانے کی بھرپور کوشش کی
-
ملک میں سیاسی کشیدگی کے بڑھنے میں اب کوئی گنجائش باقی نہیں ہے
-
دودھ کی قیمت میں 50 روپے اضافے کا امکان
-
ٹک ٹاکر وزیراعلیٰ پنجاب بڑے بڑے دعوے کرتی ہیں، لیکن خواتین کے ساتھ ظلم ہورہا ہے
-
وفاقی حکومت فیڈریشن کے خلاف سازش کررہی ہے
-
نوازشریف اور زرداری سے بات تب ہوگی جب ہمارا چوری مینڈیٹ واپس کریں گے
-
اسلام آباد میں الیکٹرک بسیں پہنچنا شروع ہو گئیں
-
پنجاب حکومت کی بزرگ اور خواتین قیدیوں کیلئے عید پر سزاؤں میں کمی کی بڑی خوشخبری
-
پاکستان خوردنی تیل ،سویابین کی درآمد سے سالانہ6.2ارب ڈالر کا قیمتی زرِ مبادلہ خرچ کرتا ہے جو کہ ملکی معیشت پر بوجھ ہے‘وزیر زراعت
-
خیبرپختونخواہ حکومت نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت 3 میگاہاؤسنگ اسکیموں پر کام شروع کردیا
-
ہم اپنا حق لینا جانتے ہیں پختونخوا کے منصوبے وفاقی بجٹ سے ختم کرنا کم ظرفی ہے، علی امین گنڈا پو ر
-
کراچی میں پیپلز بس سروس کے نئے روٹس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا