ئ* ٹیکس کسی کے زیر استعمال مکان پر نہیں ہے، اضافی جائیداد پر ہوتا ہے، مفتاح اسماعیل
اتوار 26 مئی 2024 20:15
(جاری ہے)
ریٹیل، زراعت اور رئیل اسٹیٹ سیکٹرز ٹیکس دینے کے موڈ میں ہی نظر نہیں آتے۔
ان کا کہنا تھا کہ ٹیکس کیلیے تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشورہ کرنا چاہیے، صورتحال یہ ہے کہ سونے کے کاروبار سے کوئی ٹیکس حاصل نہیں کیا جاتا، تنخواہ داروں پر مزید ٹیکس کی گنجائش نہیں۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ دنیا نے ٹیکس نیٹ بڑھایا ہے، ہم بھی یہ کرسکتے ہیں، رواں مالی سال کو بھی ضائع کردیا گیا کیونکہ ٹیکس نیٹ بڑھایا جاسکتا تھا، ہم غریبوں سے جی ایس ٹی وصول کرتے ہیں لیکن امیروں سے پراپرٹی ٹیکس نہیں لے سکتے۔انہوں نے کہا کہ کراچی کے سوا پورے ملک کے 22 لاکھ دکانداروں میں سے صرف 30 ہزار ٹیکس دیتے ہیں۔ 2 سال پہلے میری سفارش پر ریٹیل پر ٹیکس لگتا تو آئی ایم ایف ڈکٹیٹ نہ کرتا۔سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ فکسڈ ٹیکس کا نظام لانا چاہیے، ریٹیلرز پر 3 سے 4 ہزار ٹیکس لگانا ہوگا۔ ریٹیلر سے سیلز ٹیکس نہ لیں، سیلز ٹیکس کا صنعتی سطح پر نفاذ کریں۔ان کا کہنا تھا کہ آج پاکستان میں 9 کروڑ افراد غربت کی لکیر سے نیچے ہیں، ایک سال میں مزید 1 کروڑ کا اضافہ ہوگا، فری میں قوم کی خدمت بھی نہیں ہوسکتی، ٹیکس تو تمام شعبوں کو دینا ہوگا۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ خسارہ کم کرنے کیلیے ٹیکس آمدن بڑھانا اور اخراجات میں کٹوتی کرنی ہوگی، خسارے کم نہیں کریں گے تو بھوک اور جہالت میں اضافہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ٹیکس دینا کسی کواچھا نہیں لگتا، ٹیکس ٹو جی ڈی پی رواں سال 10 فیصد تک پہنچ جائے گا لیکن یہ اب بھی کم ہے، زراعت پر فکس ٹیکس ہونا چاہیے، بڑے کاشت کار سے ہم تھوڑا سا ٹیکس تو لے سکتے ہیں۔سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ رئیل اسٹیٹ پر اسٹیمپ ڈیوٹی مارکیٹ قیمت پر ہونی چاہیے، ان ڈاکیومنٹڈ پیسا پراپرٹی میں جا کر پاک ہو جاتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں ٹھیلے والا پولیس کو روز 100 روپے بھتا دیتا ہے، دکانداروں کو ہراساں کرنے کے بجائے اسمگلنگ کو سرحد پر روکیں۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ نان فائلرز کو گاڑیاں اور پراپرٹی خریدنے نہ دیں، دوسرے سال پاسپورٹ بنانے نہ دیں، جس دکان کو بجلی دے رہے ہیں اس سے ٹیکس لیں ورنہ بجلی کاٹ دیں۔انہوں نے کہا کہ 2 ملین ٹن گندم افغانستان اسمگل ہوجاتا ہے، گندم کا مسئلہ افغانستان اسمگل نہ ہونے کی وجہ سے ہوا، انٹرنیشنل مارکیٹ میں قیمت کم ہونے کی وجہ سے افغانستان نے پاکستان کے بجائے انٹرنیشنل مارکیٹ سے گندم خریدی ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![ایم کیو ایم کا اسد شیخ کی چھوٹی ہمشیرہ کے شوہر اور ارشد انصاری کی چھوٹی ہمشیرہ کےانتقال پراظہار افسوس](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ایم کیو ایم کا اسد شیخ کی چھوٹی ہمشیرہ کے شوہر اور ارشد انصاری کی چھوٹی ہمشیرہ کےانتقال پراظہار افسوس
![کراچی میں ہیٹ ویو کے باعث 66 افراد سول اسپتال پہنچ گئے](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
کراچی میں ہیٹ ویو کے باعث 66 افراد سول اسپتال پہنچ گئے
![شہر قائد میں ملنے والی لاشوں میں 9 منشیات کے عادی افراد کی تھیں](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
شہر قائد میں ملنے والی لاشوں میں 9 منشیات کے عادی افراد کی تھیں
![ڈالرکی اونچی اڑان، روپے کو پیچھے چھوڑ دیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2022/230x180/pic_7329f_1663404534.jpg._1)
ڈالرکی اونچی اڑان، روپے کو پیچھے چھوڑ دیا
![کراچی، گاڑی میں دم گھٹنے سے بچے کی موت، والدہ اصل حقائق سامنے لے آئیں](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
کراچی، گاڑی میں دم گھٹنے سے بچے کی موت، والدہ اصل حقائق سامنے لے آئیں
![چیئرمین ناظم آباد ٹاون سید محمد مظفر کی زیر صدارت کونسل کے اجلاس کا انعقاد](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
چیئرمین ناظم آباد ٹاون سید محمد مظفر کی زیر صدارت کونسل کے اجلاس کا انعقاد
![نگراں حکومت سے کئے گئے معاہدے کو نہیں مانتے ، کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کیا جائے،صادق شیخ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
نگراں حکومت سے کئے گئے معاہدے کو نہیں مانتے ، کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کیا جائے،صادق شیخ
![حضرت عثمان غنیؓ اسلام کے تیسرے خلیفہ،داماد رسولؐ اور جامع قرآن تھے،بلال سلیم قادری](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
حضرت عثمان غنیؓ اسلام کے تیسرے خلیفہ،داماد رسولؐ اور جامع قرآن تھے،بلال سلیم قادری
![کراچی، شدید گرمی کے بعد کچھ علاقوں میں ہلکی بارش](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
کراچی، شدید گرمی کے بعد کچھ علاقوں میں ہلکی بارش
![کراچی، نشہ سے منع کرنے پر نوجوان کا بزرگ شہری پر تشدد](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
کراچی، نشہ سے منع کرنے پر نوجوان کا بزرگ شہری پر تشدد
![صارم برنی اور ان کے ٹرسٹ پر گہرے سائے منڈلانے لگے](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
صارم برنی اور ان کے ٹرسٹ پر گہرے سائے منڈلانے لگے
![متحدہ علماء محاذ کے وفد کی صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ سے ملاقات](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
متحدہ علماء محاذ کے وفد کی صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ سے ملاقات
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
دہشتگرد ہوں یا کچے کے ڈاکو، مذاکرات کے بعد اب آپریشن کے علاوہ کوئی چارہ نہیں
-
پنجاب حکومت خواتین کو بااختیار بنانے اور صنفی مساوات کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے ،وزیر اعلی پنجاب مریم نواز
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے تعلیمی سفر کی نصف صدی مکمل کرلی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ہرڈویژن میں مریم کی دستک ایپ کی65 سروسز شروع کرنے کا حکم ،تمام اضلاع میں سروسزکی دسمبر تک فراہمی کی ہدایت
-
ڈالرکی اونچی اڑان، روپے کو پیچھے چھوڑ دیا
-
موٹرسائیکل سواروں کو سستا پیٹرول فراہم کرنے کا طریقہ کار وضع کیا جائے
-
سفارتکاری کے شعبے میں پاکستانی خواتین سفارتکاروں کی خدمات قابل تعریف ہیں، نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت
-
شارٹ فال 6ہزار میگا واٹ سے بڑھ گیا،غیراعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ سے شہریوں کا جینا محال
-
جدید ٹیکنالوجی کی بنیاد پر’’ پری پیڈ سپلائی‘‘کا میگا پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ
-
ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز پاکستان کیلئے چیلنجز ،بھر پور استفادہ کرنا چاہیے، احسن اقبال
-
گوادر فری زونز میں ڈی ڈالرائزیشن کا آغاز ہو گیا