ئ* ٹیکس کسی کے زیر استعمال مکان پر نہیں ہے، اضافی جائیداد پر ہوتا ہے، مفتاح اسماعیل
پیر 27 مئی 2024 04:30
(جاری ہے)
ریٹیل، زراعت اور رئیل اسٹیٹ سیکٹرز ٹیکس دینے کے موڈ میں ہی نظر نہیں آتے۔
ان کا کہنا تھا کہ ٹیکس کیلیے تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشورہ کرنا چاہیے، صورتحال یہ ہے کہ سونے کے کاروبار سے کوئی ٹیکس حاصل نہیں کیا جاتا، تنخواہ داروں پر مزید ٹیکس کی گنجائش نہیں۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ دنیا نے ٹیکس نیٹ بڑھایا ہے، ہم بھی یہ کرسکتے ہیں، رواں مالی سال کو بھی ضائع کردیا گیا کیونکہ ٹیکس نیٹ بڑھایا جاسکتا تھا، ہم غریبوں سے جی ایس ٹی وصول کرتے ہیں لیکن امیروں سے پراپرٹی ٹیکس نہیں لے سکتے۔انہوں نے کہا کہ کراچی کے سوا پورے ملک کے 22 لاکھ دکانداروں میں سے صرف 30 ہزار ٹیکس دیتے ہیں۔ 2 سال پہلے میری سفارش پر ریٹیل پر ٹیکس لگتا تو آئی ایم ایف ڈکٹیٹ نہ کرتا۔سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ فکسڈ ٹیکس کا نظام لانا چاہیے، ریٹیلرز پر 3 سے 4 ہزار ٹیکس لگانا ہوگا۔ ریٹیلر سے سیلز ٹیکس نہ لیں، سیلز ٹیکس کا صنعتی سطح پر نفاذ کریں۔ان کا کہنا تھا کہ آج پاکستان میں 9 کروڑ افراد غربت کی لکیر سے نیچے ہیں، ایک سال میں مزید 1 کروڑ کا اضافہ ہوگا، فری میں قوم کی خدمت بھی نہیں ہوسکتی، ٹیکس تو تمام شعبوں کو دینا ہوگا۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ خسارہ کم کرنے کیلیے ٹیکس آمدن بڑھانا اور اخراجات میں کٹوتی کرنی ہوگی، خسارے کم نہیں کریں گے تو بھوک اور جہالت میں اضافہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ٹیکس دینا کسی کواچھا نہیں لگتا، ٹیکس ٹو جی ڈی پی رواں سال 10 فیصد تک پہنچ جائے گا لیکن یہ اب بھی کم ہے، زراعت پر فکس ٹیکس ہونا چاہیے، بڑے کاشت کار سے ہم تھوڑا سا ٹیکس تو لے سکتے ہیں۔سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ رئیل اسٹیٹ پر اسٹیمپ ڈیوٹی مارکیٹ قیمت پر ہونی چاہیے، ان ڈاکیومنٹڈ پیسا پراپرٹی میں جا کر پاک ہو جاتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں ٹھیلے والا پولیس کو روز 100 روپے بھتا دیتا ہے، دکانداروں کو ہراساں کرنے کے بجائے اسمگلنگ کو سرحد پر روکیں۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ نان فائلرز کو گاڑیاں اور پراپرٹی خریدنے نہ دیں، دوسرے سال پاسپورٹ بنانے نہ دیں، جس دکان کو بجلی دے رہے ہیں اس سے ٹیکس لیں ورنہ بجلی کاٹ دیں۔انہوں نے کہا کہ 2 ملین ٹن گندم افغانستان اسمگل ہوجاتا ہے، گندم کا مسئلہ افغانستان اسمگل نہ ہونے کی وجہ سے ہوا، انٹرنیشنل مارکیٹ میں قیمت کم ہونے کی وجہ سے افغانستان نے پاکستان کے بجائے انٹرنیشنل مارکیٹ سے گندم خریدی ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![سندھ کے لوگوں کی خدمت پیپلز پارٹی کاویژن اور مقصد ہے، محبوب عباسی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
سندھ کے لوگوں کی خدمت پیپلز پارٹی کاویژن اور مقصد ہے، محبوب عباسی
![عید الاضحی پر بیک اپ پلان کی وجہ سے ٹائون کو صاف ستھرا رکھنے میں کامیاب رہے،چیئرمین ٹی ایم سی صفورا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
عید الاضحی پر بیک اپ پلان کی وجہ سے ٹائون کو صاف ستھرا رکھنے میں کامیاب رہے،چیئرمین ٹی ایم سی صفورا
![جامعہ کراچی: ایک طالبعلم کو ڈی ایس سی جبکہ 188طلباوطالبات کو پی ایچ ڈی ،ایم فل،ایم ایس اور ایل ایل ایم ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
جامعہ کراچی: ایک طالبعلم کو ڈی ایس سی جبکہ 188طلباوطالبات کو پی ایچ ڈی ،ایم فل،ایم ایس اور ایل ایل ایم ..
![برآمدات پر فکس ٹیکس رجیم سے انڈسٹری تباہ، ایکسپورٹ متاثر ہوگی، کاٹی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
برآمدات پر فکس ٹیکس رجیم سے انڈسٹری تباہ، ایکسپورٹ متاثر ہوگی، کاٹی
![قیوم آباد سے غیر قانونی بین الصوبائی بس اڈے ختم کئے جائیں،رائوعبدالرحمٰن](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
قیوم آباد سے غیر قانونی بین الصوبائی بس اڈے ختم کئے جائیں،رائوعبدالرحمٰن
![غربت کے خاتمے کے لیئے آصفہ بھٹو کی تجاویز عام آدمی کے دل کی آوازہے، جمیل ضیاء](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
غربت کے خاتمے کے لیئے آصفہ بھٹو کی تجاویز عام آدمی کے دل کی آوازہے، جمیل ضیاء
![بلدیہ عظمی، کے الیکٹرک کے درمیان معاہدہ کی شدید مذمت](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
بلدیہ عظمی، کے الیکٹرک کے درمیان معاہدہ کی شدید مذمت
![خلیفہ سوم سیدنا عثمان کی سیرت بہترین مشعل راہ ہے، مولانا عبد الماجد](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
خلیفہ سوم سیدنا عثمان کی سیرت بہترین مشعل راہ ہے، مولانا عبد الماجد
![قیام امن و ملکی استحکام کیلئے ایک اور عزم استحکام آپریشن کی نہیں، عزم جمہوری وسیاسی استحکام آپریشن ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
قیام امن و ملکی استحکام کیلئے ایک اور عزم استحکام آپریشن کی نہیں، عزم جمہوری وسیاسی استحکام آپریشن ..
![گورنر سندھ کی متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کاروں کو صوبہ میں سرمایہ کاری کی دعوت](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2023/230x180/pic_6de10_1675784801.jpg._1)
گورنر سندھ کی متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کاروں کو صوبہ میں سرمایہ کاری کی دعوت
![پاکستان ٹریول اینڈ ٹورازم سمپوزیم میں ڈائریکٹراوڈیسی ارم خان کو ایوارڈ سے نوازا گیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پاکستان ٹریول اینڈ ٹورازم سمپوزیم میں ڈائریکٹراوڈیسی ارم خان کو ایوارڈ سے نوازا گیا
![ملک میں فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا ہوگیا جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمتا 2 لاکھ 42 ہزار روپے ہو گئی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ملک میں فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا ہوگیا جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمتا 2 لاکھ 42 ہزار روپے ہو گئی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گورنر سندھ کی متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کاروں کو صوبہ میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
ْلاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس شجاعت علی خان قائم مقام چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ مقرر
-
خیبرپختونخواہ میں سورج غروب ہونے کے بعد پولیس تھانوں میں بند ہوجاتی ہے
-
ضلع اٹک کی تمام سیاسی پارٹیاں میرے ساتھ مل کرعوامی خدمت کے سفر میں شامل ہوں، گورنرپنجاب
-
اسحاق ڈار کا سفارتکاری کے شعبے میں خواتین کی خدمات کو خراج تحسین
-
پانچ، چھ ہزار ٹی ٹی پی کے دہشتگرد پی ٹی آئی کی حکومت میں لائے گئے،خواجہ آصف
-
وزیرخزانہ سے پاکستان بزنسل کونسل کے وفد کی ملاقات، مختلف امور پر غور
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 500 روپے اضافہ ریکارڈ
-
لاڑکانہ : موبائل ٹاورچوری کرنے والے ملزمان پکڑے گئے
-
ہم نے کوئی پشتون کارڈ نہیں کھیلا، اسد قیصر
-
کیا تصویر لے رہی ہیں دوران سماعت موبائل کی لائٹ جلنے پرچیف جسٹس خاتون پر برہم
-
آپریشن عزم استحکام کی حمایت کرتا ہوں، گورنر خیبر پختونخوا