راحت فتح علی خان ودیگر پاکستانیوں کا واجد علی کے انتقال پر افسوس کا اظہار
واجد علینے راحت فتح علی خان کے گانوں سریلی اکھیوں والے دغاباز نیناں اورمست دو نین کی موسیقی بھی ترتیب دی تھی
پیر 1 جون 2020 22:56
(جاری ہے)
راحت فتح علی خان کے تینوں مذکورہ گانے بولی وڈ دبنگ خان سلمان خان پر فلمائے گئے اور تینوں گانوں نے کافی مقبولیت حاصل کی۔
اپنے گانوں کی موسیقی ترتیب دینے والے واجد علی کی موت راحت فتح علی خان نے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئٹر پر اپنے ویڈیو میں موسیقار کی مغرت کے لیے بھی دعا کی۔راحت فتح علی خان مختصر ویڈیو میں بے حد جذباتی دکھائی دیے اور انہوں نے واجد علی کو اپنے بھائیوں سے بڑھ کر قرار دیا اور کہا کہ ان کی موت کا دکھ اب وہ ساری زندگی لے کر زندہ رہیں گے۔گلوکار نے واجد علی کو بہترین موسیقار قرار دیا اور کہا کہ انہوں نے زندگی کو خدا حافظ کہنے میں جلدی کی۔راحت فتح علی خان نے ٹوئٹر پر واجد علی کے ساتھ اپنی ایک یادگار تصویر بھی شیئر کی۔راحت فتح علی خان کی طرح گلوکار علی ظفر نے بھی واجد علی کی موت پر افسوس کا اظہار کیا اور ان کے ساتھ گزارے گئے اپنے دنوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ انہیں وہ دن آج بھی یاد ہے جب واجد علی نے چشم بدور کا گانا ڈشکیوں کمپوز کیا تھا۔راحت فتح علی خان کے علاوہ عدنان صدیقی نے بھی واجد علی کی موت افسوس کا اظہار کیا۔عدنان صدیقی نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں ساجد اور واجد کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ان کے ساتھ اپنی یادگیریاں بھی لکھیں اور لمبی پوسٹ میں واجد علی کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا۔اداکار نے رواں سال کو اپنے لیے سب سے نقصان کار سال ثابت قرار دیتے ہوئے لکھا کہ انہوں نے اس سال ہی اپنے دوست اور بھائی واجد علی خان کو کھودیا اور ان کے چلے جانے سے ان کے اور واجد کے درمیان بہت ساری باتیں ادھوری رہ گئیں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
9 مئی ملکی تاریخ کا ایک اور سیاہ دن ہے، فوجی تنصیبات پر حملے کرنا سیاست نہیں، ملک دشمنی ہے۔بلاول بھٹو ..
عیدالاضحی پر ملازمین کو عید بونس دلوانے کے حوالے سے بھرپور کوشش کریںگے،سی ای ا و نفٹ
روز بروز بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث شہریوں کی بھی پریشانی میں بھی اضافہ ہو رہا ہے،بلال سلیم قادری
ایم کیو ایم پاکستان ضلع کوئٹہ کے کارکنان غلام عزیز کھیتران اور محمد شاہ اچکزئی کے انتقال پر ڈاکٹر خالد ..
جماعت اسلامی کے وفد کی ڈی جی نادرا سندھ سے ملاقات ،ْ مسائل حل کرنے کا مطالبہ
سندھ اسمبلی میں سانحہ 9 کے خلاف ایک مذمتی قرارداد جمع کرادی گئی
ورلڈ تھلیسمیا ڈے کے موقع پر سیلانی بلڈ بینک اینڈ تھلیسیما سنیٹر کے تحت تھلیسیما میں مبتلا بچوں اور انکے ..
پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
کیماڑی پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے 280 لیٹر ایرانی پیٹرول و اسلحہ برآمد کرلیا
پولٹری ، ریسرچ آفیسر کا امتحان پاس کرنے والے 45امیدواروں میں آفرلیٹر تقسیم کردیئے گئے
کیماڑی، بینک سے کیش لے کر نکلنے والے شہریوں کو لوٹنے میں ملوث 3ملزمان گرفتار
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی