کیربئین پریمئیر لیگ، آصف علی کی بولر کو بلا مارنے کی کوشش

پاکستانی بلے باز کے خلاف میچ ریفری کی جانب سے ڈسپلنری ایکشن لیے جانے کا امکان

بدھ 26 اگست 2020 20:28

کیربئین پریمئیر لیگ، آصف علی کی بولر کو بلا مارنے کی کوشش
جمیکا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اگست2020ء) کرکٹر آصف علی کیربئین پریمئیر لیگ کے دوران تنازع میں الجھ گئے، میچ کے دوران ا?صف علی نے کیمو پاول کو بلا مارنے کی کوشش کی۔

(جاری ہے)

ا?صف علی کیربئین پریمئیر لیگ جمیکا کی نمائندگی کر رہے ہیں، گیانا امیزوں کے خلاف میچ میں پاکستانی کرکٹر ا?صف علی نے میچ کے دوران کیمو پاول کو بلا مارنے کی کوشش کی۔انہوں نے بیٹنگ کے دوران کیمو پاول کو مارنے کے لیے بیٹ لہرایا، Zآصف علی نے کیمو پاول کی گیند پر کیچ ا آئوٹ ہونے کے بعد غصے کا اظہار کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق میچ ریفری کی جانب سے ا?صف علی کے خلاف ڈسپلنری ایکشن لیے جانے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :

کرک میں شائع ہونے والی مزید خبریں