غوثپورکے قریب انڈ س ہائی و ے پر دورچنگ چی رکشہ میں آمنے سامنے تصادم کے نتیجے میں 04سالہ سجنامیرانی موقع پر جانبحق

منگل 26 اگست 2014 19:19

کشمور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 اگست 2014ء) غوثپورکے قریب انڈ س ہائی و ے پر دورچنگ چی رکشہ میں آمنے سامنے تصادم کے نتیجے میں 04سالہ سجنامیرانی موقع پر جانبحق ہوگئی جبکہ تین افرادزخمی ہوگئے جن کو غوثپورکی مقامی اسپتال سے طبی امداد کے بعد باہر کی کی اسپتال منتقل کردیا گیا پولیس نے دونوں رکشہ ڈارئیوروں کو حراست میں لے کر مزید تفتیش شرو ع کردی ہے ۔

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں