قصور،پھولنگرمیں 6 سال سے مفرور دہرے قتل کا خطرناک اشتہاری مجرم گرفتار

جمعرات 2 دسمبر 2021 02:45

قصور۔1دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 دسمبر2021ء) : قصورکے نواح پھولنگرمیں 6 سال سے مفرور دوہرے قتل کا خطرناک اشتہاری مجرم گرفتار۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق ملزم اشتہاری عبدالرف عرصہ 6 سال سے مفرور چلا آرہاتھاڈی پی اوقصور محمدصہیب اشرف نے عبدالرف کی گرفتاری کیلئے تھانہ صدرپھولنگر پولیس کو سپیشل ٹاسک دیاتھا۔تھانہ صدر پھولنگر پولیس نے مسلسل محنت سے عبدالرف کو گرفتار کر کے مزید تفتیش شروع کر دی۔ ڈی پی اوقصور محمد صہیب اشرف نے اچھی کارکردگی پر تھانہ صدر پھولنگر پولیس کو شاباش دی۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں