قصور، بجلی کے پول سے کرنٹ لگنے سے کمسن بچہ جاں بحق ہوگیا

منگل 16 اگست 2022 21:05

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اگست2022ء) قصور کے نواح دربار شیخ علم دین کے قریب بجلی کے پول سے کرنٹ لگنے سے کمسن بچہ جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

قصور کے نواح دربار بابا شیخ علم دین کے مقام پر آٹھ سالہ کمسن بچہ عادل بجلی کے پول سے کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی دم توڑ گیا ۔پولیس تھانہ سٹی چونیاں مصروف کارروائی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں