خیرپور شاہ حسین بائی پاس کے قریب روڈ ٹرک کی ٹکرسے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

بدھ 9 ستمبر 2020 23:47

خیرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 ستمبر2020ء) خیرپور شاہ حسین بائی پاس کے قریب روڈ ٹرک کی ٹکرسے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

شاہ حسین پولیس کے مطابق شاہ حسین بائی پاس کے قریب قومی شاہراہ پر تیز رفتار ٹرک نیموٹر سایکل کو ٹکر ماردی، جس کے نتیجے میں گائوں گل محمد جامڑو کا رہاشی موٹر سائیکل سوار محمد خان عرف حاجی جامڑوجاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کرسول ہسپتال خیرپور منتقل کردیا جبکہ ٹرک ڈرائیور کو ٹرک سمیت اپنی تحویل میں لے لیا

متعلقہ عنوان :

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں