سندھ بھر کے لیبارٹری اسٹنٹ کو اپ گریڈ کرکے ان میں پائی جانے والی بے چینی دور کی جائے، ڈسٹرکٹ لیباٹریز ایسوسی ایشن

پیر 26 فروری 2018 16:10

خیرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 فروری2018ء) ڈسٹرکٹ لیباٹریز ایسوسی ایشن کے رہنمائوں الطاف حسین کٹوہر،محمد دین، ابرارسومرو،نوید کھوکھر ،شفیع محمدسمیت دیگرنے کہاہے کہ سندھ بھر کے لیبارٹری اسٹنٹ کو اپ گریڈ کرکے ان میں پائی جانے والی بے چینی دور کی جائے ۔محمد دین ابرار۔الطاف حسین کٹوہر۔

(جاری ہے)

نوید کھوکھر کا حکومت سے مطالبہ۔انہوں نے کہاکہ آپکا نے ہمیشہ ان کے مسائل کو نظر انداز کرتے ہوئے اپنے مطالبات کو ترجیح دی ہے گزشتہ دس برس سے لیبارٹری اسسٹنٹ 7ویں گریڈ میں فرائض انجام دے رہے ہیںآج تک انہیں اگلے گریڈ میں ترقی نہیں دی گئی ہے انہوں نے سندھ حکومت سے مظالبہ کیا ہے کہ انہیں اپ گریڈ کرکے ترقی دے کر ان میں پائی جانے والی بے چیںی کا خاتمہ کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :

خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں