کھاریاں، منشیات فروشوں ،ناجائز اسلحہ برداروں کیخلاف کارروائیاں جاری ،3ملزمان گرفتار
جمعہ 13 جون 2025 21:00
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی ڈاکٹرممتاز احمد میکن کی زیرنگرانی ایس ایچ اوتھانہ سٹی سرائے عالمگیر سجاد اعظم بھٹی نیاپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئی2ملزمان گرفتار کر لیے۔گرفتار ملزمان میں حمزہ رشید سے پسٹل30بور اور احتشام سی1بوتل ولائیتی شراب برآمدکرلی۔جبکہ ایس ایچ او بولانی خالد محمودنیبھی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم عبدالغفارکوگرفتارکرکے 560گرام چرس برآمدکی ہے۔پولیس نے گرفتارملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔
کھاریاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں

کھاریاں، منشیات فروشوں ،ناجائز اسلحہ برداروں کیخلاف کارروائیاں جاری ،3ملزمان گرفتار

کھاریاں،دفعہ144کی خلاف ورزی پر13ملزمان گرفتار

کھاریاں،پولیس نی5ملزمان گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات ، اسلحہ برآمد کرلیا

کھاریاں، پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں جاری، 2ملزمان گرفتار، اسلحہ ، منشیات برآمد

کھاریاں، تنازعہ زمین پر شہری کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والا ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار

کھاریاں،پولیس کے ایک فرض شناس ایس ایچ او انسپکٹر لیاقت حسین کی ناگہانی وفات

کھاریاں، تنازعہ زمین پر شہری کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والا ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار

کھاریاں،پولیس کے ایک فرض شناس ایس ایچ او انسپکٹر لیاقت حسین کی ناگہانی وفات

کھاریاں،پولیس نے زمین تنازعہ پر شہری کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار کرلیا، آلہ قتل برآمد

کھاریاں ،پولیس کی بڑی کارروائی قتل کے جرم میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کھاریاں،پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں جاری

کھاریاں،پولیس تھانہ سٹی کی بڑی کارروائی ،دو افراد کا قاتل 12سال بعد گرفتار
کھاریاں سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسرائیل کا ایرانی شہر بوشہر پر فضائی حملہ،جنوبی پارس گیس فیلڈ پر بمباری
-
عمران خان کی مشاورت کے بغیر وزیراعلیٰ علی امین بجٹ منظور نہیں کریں گے
-
سیاسی، فوجی اور اقتصادی محاذوں پر اسلامی ممالک کی مشترکہ حکمت عملی وقت کا تقاضا ہے
-
کون سی قوتیں ہیں جو اقتدار تک عوام کی رسائی کو روکتے ہیں؟
-
خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی بجٹ میں 11 فیصد اضافہ کردیا
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
بجٹ میں مراعات یافتہ طبقہ کو نوازا گیا جبکہ عوام کو چاروں طرف سے گھیر کر مارا گیا ہے
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے
-
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ٹیلی فون پر گفتگو
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو
-
آئی سی سی آئی-پی اے ایف ہسپتال کا بزنس کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق