کرخ و مولہ سمیت پورے علاقے کی پر امن صورتحال میں خلل ڈالنے کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائے گی ،سیاحتی علاقہ مولہ چٹوک سے پکنک منا کر واپس آنے والوں کو لوٹنے والے جرائم پیشہ عناصر جلد قانون کے کٹہرے میں ہونگے،اسسٹنٹ کمشنر خضدار
پیر 3 جولائی 2017 21:58
(جاری ہے)
اس موقع پر ممبر ڈسٹرکٹ کونسل خضدار میر جمعہ خان شکرانی سمیت قبائلی معتبرین اور علاقہ کے معززین بھی موجود تھے۔ قبل ازیں انہوں نے متعلقہ لیویز تھانوں کا دورہ کیا اور غیر زمہ دار ی کا مظاہرہ کرنے والے متعدد لیویز اہلکاروں کا خضدار تبادلہ کیا۔
اسسٹنٹ کمشنر نے اپنی گفتگو میں کہا کہ مہمانوں کو لوٹنے والے رہزنوں اور ڈاکوؤں کے خلاف لیویز فورس تیزی سے تحقیق اور کاروائی کر رہی ہے انشاء اللہ بہت جلد یہ ملزمان قانون کے کٹہرے میں ہونگے۔ خضدار خصوصاً مولہ و کرخ پر امن علاقے ہیں ہم کسی کو یہ اجازت نہیں دیں گے کہ وہ ملکی قوانین اور یہاں کی روایات کو پس پشت ڈال کر مہمانوں کو لوٹ لیں۔ اس واقع کے بعد مولہ سے لیکر کھوڑ ی تک لیویز کے گشت میں اضافہ کیا گیا ہے اور مختلف مقامات پرچیکنگ بھی شروع کر دی گئی ہے‘ عمومی طو رپر اہل علاقہ اور خصوصی طور پر دنیا کے حسین ترین سیاحتی مقام چٹوک کا نظارہ کرنے کے لئے آنے والے مہمانوں کو ہر طرح کا تحفظ فراہم کیا جائے گا۔خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں
زہری ،نوجوان کا خود پر چاقو سے وار، شدید ضربیں لگنے سے جاں بحق ہوگیا
خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
خضدار ارباب کمپلیکس کے عقب میں واقع کباڑی مارکیٹ میں اچانک آگ لگ گئی
ضمنی الیکشن کیلئے 100پولنگ سٹیشنزقائم کئے گئے ،93جوائنٹ پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے
سرداراخترمینگل نے مطالبات تسلیم ہونے پر دھرنا ختم کردیا
عوام ووٹ کی پرچی سے برسوں کی غلامی کو ہمیشہ کیلئے خیر باد کہہ کر سرداریت سے آزادی حاصل کریں، میر شفیق ..
sخضدار کسٹم کا سمگلنگ کی روک تھام کے لئے مختلف کارروائیاں
ہمارا قصور صرف یہ ہے کہ ہم بلوچ لاپتہ افراد کے لئے آواز اٹھارہے ہیں ،سردار اختر مینگل
خضدار کے علاقے میں تیز رفتار کوچ الٹنے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 21 زخمی
نوابزادہ شہید سکندر زہری نے پھول جیسی جوانی کو ہمارے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے قربان کردیا ،میر عبدالرحمن ..
غلامی سے نجات ہی دور حاضر کا سب سے بڑ انقلاب ہے،میر شفیق الرحمان مینگل
۳شہداء زہری کی گیارہویں برسی کو ملک بھر کی طرح خضدار اور بلوچستان بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا ..
خضدار سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ