خضدار میں سیکورٹی فورسز کی گاڑیاں آپس میں ٹکراگئی ،اہلکارزخمی

منگل 16 اکتوبر 2018 18:20

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2018ء) خضدار میں سیکورٹی فورسز کی گاڑیاں آپس میں ٹکراگئی ،اہلکارزخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب خضدار میں قومی شاہراہ پر کوشک کے قریب سیکورٹی فورسز کی گاڑیاں ایک دوسرے کے ساتھ ٹکراگئیں جس کے نتیجے میں 10اہلکارزخمی ہوگئے ، زخمیوں کو سی ایم ایچ اور سول ہسپتال خضدار منتقل کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں