خضدار کے علاقہ فیروز آباد سے ایک نعش برآمد ،شناخت محمد عیسیٰ کے نام سے ہوئی

پیر 16 ستمبر 2019 22:02

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 ستمبر2019ء) خضدار کے علاقہ فیروز آباد سے ایک نعش برآمدشناخت محمد عیسیٰ کے نام سے ہوئی، تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقہ فیرو زآبادسے ایک شخص کی نعش برآمد جنہیں ہسپتال پہنچائی گئی ، جہاں شناخت محمد عیسیٰ کے نام سے ہوئی ، جو کہ فیرو زآباد کے رہائشی بتایاجاتا ہے ،انہیں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا اور نعش دو دن پرانی تھی ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں