کوہاٹ میں پہلی مرتبہ کمپیوٹرائزڈ ڈرائیونگ لائسنس کے موبائل یونٹ کا افتتاح

جمعرات 13 دسمبر 2018 13:58

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2018ء) کوہاٹ میں پہلی مرتبہ کمپیوٹرائزڈ ڈرائیونگ لائسنس کے موبائل یونٹ کاافتتاح کردیاگیا۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں منعقدہ خصوصی تقریب کے دوران ضلع ناظم کوہاٹ محمد نسیم آفریدی نے جدیدکمپیوٹرائزڈ نظام پرمشتمل موبائل یونٹ کاباقاعدہ افتتاح کیا۔اس موقع پرڈسٹرکٹ پولیس آفیسرکوہاٹ کیپٹن (ر)واحد محمود اورسابق تحصیل نائب ناظم دلبرخان ایڈووکیٹ بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :

کوہاٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں