Kohat News in Urdu

News about Kohat City کوہاٹ شہر کی خبریں - Read Local Kohat News and Breaking Kohat News on UrduPoint Local section of Kohat City. Full coverage of Kohat Pakistan including photos, videos and more.

کوہاٹ کی تازہ ترین خبریں

ْڈپٹی کمشنر کوہاٹ کا فرائض میں غفلت برتنے پر 3 اہلکاروں کو معطل کرکے ..

پیر 12 مئی 2025 20:10

ْڈپٹی کمشنر کوہاٹ کا فرائض میں غفلت برتنے پر 3 اہلکاروں کو معطل کرکے ان کے خلاف انکوائری کا حکم

ڈپٹی کمشنر کوہاٹ نے فرائض میں غفلت برتنے پر اپنے ہی دفتر کی3 اہلکاروں کو معطل کرکے ان کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا۔پیر کے روزڈپٹی کمشنر کوہاٹ عبدلاکرم چترالی نے سرکاری خط و کتابت میں تاخیر اور فرائض ... مزید

کوہاٹ ،شدید طوفان کے باعث مسجد کی چھت گرنے سے تبلیغی جماعت کے 4ارکان ..

اتوار 11 مئی 2025 19:55

کوہاٹ ،شدید طوفان کے باعث مسجد کی چھت گرنے سے تبلیغی جماعت کے 4ارکان زخمی

کوہاٹ میں شدید طوفان کے باعث مسجد کی چھت گرنے سے تبلیغی جماعت کے 4ارکان زخمی ہوگئے جبکہ کئی سرکاری سکولوں اور گھروں میں املاک کوزبردست نقصان پہنچا ۔ اتوار کے روز سہ پہر کوہاٹ اور گردو نواح میں آنے ... مزید

افغانستان میں زعفران کی پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ ،پیداوار کے لحاظ ..

اتوار 11 مئی 2025 19:00

افغانستان میں زعفران کی پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ ،پیداوار کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیا

افغانستان میں زعفران کی پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ ہوگیا ہے اورافغانستان پیداوار کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیا ہے جہاں رواں سال 40 ٹن زعفران پیداکیاگیا ہے۔ افغانستان زعفران ورکرز ایسوسی ... مزید

کرم ،خرلاچی کے مقام پرواقع پاک افغان سرحد تجارت اور آمدورفت کیلئے ..

اتوار 11 مئی 2025 19:00

کرم ،خرلاچی کے مقام پرواقع پاک افغان سرحد تجارت اور آمدورفت کیلئے کھول دی گئی

کرم کی حدودمیں خرلاچی کے مقام پرواقع پاک افغان سرحد بھی تجارت اور آمدورفت کے لئے کھول دی گئی اور ضلع بھر میں تمام تعلیمی اداروں میں درس و تدریس بحال ہوگیا ہے ۔ باخبر ذرائع کے مطابق ضلع کرم میں متحارب ... مزید

کمشنر کوہاٹ کا ہنگو سروس ڈیلیوری سنٹر کا اچانک دورہ ،غیر حاضرتحصیلدار ..

جمعرات 8 مئی 2025 23:30

کمشنر کوہاٹ کا ہنگو سروس ڈیلیوری سنٹر کا اچانک دورہ ،غیر حاضرتحصیلدار ونائب تحصیلدار معطل

کمشنر کوہاٹ ڈویژن سید معتصم باللہ شاہ نے ہنگو میں سروس ڈیلیوری سنٹر کے اچانک دورے کے موقع پرغیر حاضررہنے والے تحصیلدار اورنائب تحصیلدار کو معطل کردیا جبکہ امتحانی ہال میں انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں ... مزید

مچھ دھماکہ،شہدامیں کوہاٹ کے 4جوان شامل

منگل 6 مئی 2025 20:30

مچھ دھماکہ،شہدامیں کوہاٹ کے 4جوان شامل

بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقہ مچھ میں بارودی مواد کے دھماکہ میں جام شہادت نوش کرنے والے 7سیکیورٹی اہلکاروں میں 4کا تعلق کوہاٹ ڈویژن کے تین اضلاع کوہاٹ، کرک اور قبائلی ضلع اورکزئی سے بتایا جاتا ہے۔ ... مزید

کوہاٹ ، کرک میں فائرنگ کے دو الگ واقعات م 3 افرادجاں بحق ،3 زخمی

اتوار 4 مئی 2025 18:05

کوہاٹ ، کرک میں فائرنگ کے دو الگ واقعات م 3 افرادجاں بحق ،3 زخمی

کوہاٹ اور کرک میں فائرنگ کے دو الگ واقعات میں 3 افرادجاں بحق اور3 دیگرشدید زخمی ہوگئے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ شام کوہاٹ کی تحصیل گمبٹ کے علاقہ خوشحال گڑھ کی حدودمیں واقع ڈھوک منیر میں مبینہ ... مزید

کوہاٹ،زیر تعمیر ضمیر گل سمال ڈیم مبینہ طورپر فنڈز کی عدم فراہمی سمیت ..

اتوار 4 مئی 2025 18:05

کوہاٹ،زیر تعمیر ضمیر گل سمال ڈیم مبینہ طورپر فنڈز کی عدم فراہمی سمیت مختلف وجوہات کی بنا12 سال میں بھی پایہ تکمیل نہ ہوسکا

کوہاٹ سے 70 کلومیٹر فاصلہ پر دورافتادہ پہاڑی علاقہ زیارت شیخ اللہ داد میں تقریباًایک ارب 23کروڑ روپے کی خطیر لاگت سے زیر تعمیر ضمیر گل سمال ڈیم مبینہ طورپر فنڈز کی عدم فراہمی سمیت مختلف وجوہات کی بنا12 ... مزید

دہشت گرد مذہب کے نام پر عوام کو گمراہ کر رہے ہیںجبکہ ،میجر جنرل ذوالفقار ..

ہفتہ 3 مئی 2025 20:50

دہشت گرد مذہب کے نام پر عوام کو گمراہ کر رہے ہیںجبکہ ،میجر جنرل ذوالفقار علی بھٹی

جنرل آفیسر کمانڈنگ 9 ڈویژن میجر جنرل ذوالفقار علی بھٹی نے کہا ہے کہ دہشت گرد مذہب کے نام پر عوام کو گمراہ کر رہے ہیںجبکہ ان کے اعمال نہ صرف اسلامی تعلیمات بلکہ انسانی اقدار کے بھی خلاف ہیں۔وہ گزشتہ ... مزید

کرم میں قانون کی عملداری یقینی بناکر کسی کو بھی امن و امان میں خلل ڈالنے ..

جمعرات 1 مئی 2025 23:29

کرم میں قانون کی عملداری یقینی بناکر کسی کو بھی امن و امان میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ،چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا

چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ نے اپنے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ضلع کرم میں قانون کی عملداری کو یقینی بناکر کسی کو بھی امن و امان میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور قانون ہاتھ میں لینے ... مزید

ْ کوہاٹ ،خواتین کے مسائل اجاگر کرنے ،فوری حل کیلئے پہلی یوتھ خواتین ..

پیر 28 اپریل 2025 19:25

ْ کوہاٹ ،خواتین کے مسائل اجاگر کرنے ،فوری حل کیلئے پہلی یوتھ خواتین کھلی کچہری کا انعقاد

کوہاٹ شہر میںنوجوان خواتین کے مسائل اجاگر کرنے اور ان کے فوری حل کے لئے پہلی مرتبہ یوتھ خواتین کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ضلعی انتظامیہ کوہاٹ نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے پروگرام ’’عوامی ایجنڈا‘‘ ... مزید

کرم ،متحارب فریقین کے مابین فرقہ ورانہ فسادات کے بعد کئی ماہ حالات ..

پیر 28 اپریل 2025 19:25

کرم ،متحارب فریقین کے مابین فرقہ ورانہ فسادات کے بعد کئی ماہ حالات معمول پر آنے لگے

قبائلی ضلع کرم میں متحارب فریقین کے مابین فرقہ ورانہ فسادات کے نتیجے میں پیداہونے والی کئی ماہ کی طویل کشیدگی کے بعد حالات تیزی سے معمول پر آرہے ہیں اورڈویژنل و ضلعی انتظامیہ اور سیکیورٹی فورسز ... مزید

درہ آدم خیل ، انڈس ہائی وے پر موٹرکار حادثہ کا شکار ہوگئی ،ڈاکٹر اور ..

اتوار 27 اپریل 2025 20:20

درہ آدم خیل ، انڈس ہائی وے پر موٹرکار حادثہ کا شکار ہوگئی ،ڈاکٹر اور دو خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے 3 افراد زخمی

کوہاٹ کے قبائلی سب ڈویژن درہ آدم خیل میں انڈس ہائی وے پر موٹرکار حادثہ کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں ڈاکٹر اور دو خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے 3 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو1122 کے مطابق درہ آدم خیل کے ... مزید

کرم ، کوہاٹ امن معاہدہ کے تحت رضاکارانہ طورپردونوں فریقین سے بھاری ..

جمعہ 25 اپریل 2025 19:30

کرم ، کوہاٹ امن معاہدہ کے تحت رضاکارانہ طورپردونوں فریقین سے بھاری ہتھیار جمع کرانے کاعمل شروع

قبائلی ضلع کرم میں کوہاٹ امن معاہدہ کے تحت رضاکارانہ طورپردونوں فریقین سے بھاری ہتھیار جمع کرانے کامرحلہ وار عمل شروع ہوگیا جو علاقہ میں امن کے لئے اہم سنگ میل ثابت اورمقامی طورپر قیام امن کے لئے ... مزید

اب کوئی بچہ یا بچی وسائل کی کمی کی وجہ سے تعلیم یا ہنر سے محروم نہیں ..

جمعرات 24 اپریل 2025 19:25

اب کوئی بچہ یا بچی وسائل کی کمی کی وجہ سے تعلیم یا ہنر سے محروم نہیں رہے گا‘ رانا مشہود احمد خان

چیئرمین وزیر اعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ اب کوئی بچہ یا بچی وسائل کی کمی کی وجہ سے تعلیم یا ہنر سے محروم نہیں رہے گا۔ حکومت نے ایسے پروگرامز متعارف کروائے ہیں جن کے ذریعے ہر ... مزید

کرم، کوہاٹ امن معاہدہ کے تحت امن و امان کی مجموعی صورتحال کی بہتری کیلئے ..

بدھ 23 اپریل 2025 23:27

کرم، کوہاٹ امن معاہدہ کے تحت امن و امان کی مجموعی صورتحال کی بہتری کیلئے کوششیں جاری

قبائلی ضلع کرم میں کوہاٹ امن معاہدہ کے تحت امن و امان کی مجموعی صورت حال مزید بہتر کرنے کے لئے کوششیں جاری ہیں اور بہت جلد معمولات زندگی مکمل طور پر بحال ہو جائیں گے جبکہ امن معاہدہ پر عملدرآمد کرکے ... مزید

کوہاٹ میں دریائے سندھ سے سونا نکالنے کا کام شروع کردیاگیا

بدھ 23 اپریل 2025 13:25

کوہاٹ میں دریائے سندھ سے سونا نکالنے کا کام شروع کردیاگیا

کوہاٹ میں دریائے سندھ سے سونا نکالنے کا کام شروع کردیا گیا۔خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے نجی کمپنی کو قانونی طور پر دریائے سندھ سے سونا نکالنے کے لیے اجازت دی گئی ہے، جس کے بعد سے دریائے سندھ کے کنارے ... مزید

کوہاٹ ،درہ آدم خیل میں گھر کے باہرنصب بارودی مواد پھٹنے سے ایک شخص ..

منگل 22 اپریل 2025 20:20

کوہاٹ ،درہ آدم خیل میں گھر کے باہرنصب بارودی مواد پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق

کوہاٹ کے قبائلی سب ڈویژن درہ آدم خیل میں گھر کے باہرنصب بارودی مواد پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ مکان کو نقصان پہنچا۔ موصولہ اطلاعات اور مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ شب درہ آدم خیل کے علاقہ ... مزید

بانڈہ داؤدشاہ ، پولیس کا فتنہ الخوارج، دہشتگردوں اور اشتہاری مجرمان ..

اتوار 20 اپریل 2025 22:20

بانڈہ داؤدشاہ ، پولیس کا فتنہ الخوارج، دہشتگردوں اور اشتہاری مجرمان کی خفیہ پناہ گاہوں کو نذرآتش کرکے مسمارکرنے کا دعویٰ

ضلع کرک کی تحصیل بانڈہ داؤدشاہ میں پولیس نے فتنہ الخوارج، دہشت گردوں اور اشتہاری مجرمان کے خلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران متعدد خفیہ پناہ گاہوں کو نذرآتش کرکے مسمارکرنے کا دعویٰ کردیا۔ ... مزید

پارہ چنار ،احتجاجی دھرنا کے اہم مقامی رہنما ملک زرتاج حسین کو ڈرامائی ..

اتوار 20 اپریل 2025 19:45

پارہ چنار ،احتجاجی دھرنا کے اہم مقامی رہنما ملک زرتاج حسین کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیاگیا

قبائلی ضلع کرم کے صدر مقام پارہ چنار میں مقامی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے احتجاجی دھرنا کے ایک منتظم اوراہم مقامی رہنما ملک زرتاج حسین کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرکے کوہاٹ جیل منتقل کردیاجبکہ ... مزید

Load More