کوہاٹ،ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور سپرنڈنٹ نے بغیر پرمٹ درجنوں سوزکی ڈرائیوروں کوچالان کردیا

پیر 21 اکتوبر 2019 18:06

کوہاٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2019ء) ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کوہاٹ سیکرٹری عبدالہادی اور سپرنڈنٹ شوکت زمان نے کچہری چوک میں بغیر پرمٹ درجنوں سوزکی ڈرائیوروں کوچالان کردیا،اس موقع پر کوہاٹ وارڈن انچارج عرب جان اور ٹی او عباس علی بھی موجود تھے اس موقع پرریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کوہاٹ سیکرٹری عبدالہادی نے کہا کہ کوہاٹ میں بغیر پرمٹ گاڑیاں چلانا کسی کو اجازت نہیں دی جائی گی کوئی بھی شخص قانون سے بلا تر نہیں

متعلقہ عنوان :

کوہاٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں