کوہلو،لیویز کی لاسے زئی میں کارروائی ،2 اشتہاری گرفتار

منگل 7 مارچ 2017 16:36

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مارچ2017ء) بلوچستان کے ضلع کوہلو میں لیویز فورس کی ٹیم نے ڈپٹی کمشنر کوہلو کی خصوصی ہدایت پر لاسے زئی میں کارروائی کرتے ہوئے 2اشتہاریوں کو گرفتار کرلیا ملزمان جانو خان اور حیات خان مقدمہ نمبر7/16 بجرم 147,148,149,337ADFمیں لیویز کو مطلوب تھے ۔

کوہلو میں شائع ہونے والی مزید خبریں