کوہلو شہر اور مضافات میں نماز عید الفطر کے اوقاتِ اور خطیب

پیر 8 اپریل 2024 22:14

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 اپریل2024ء) کوہلو شہر اور مضافات میں نماز عید الفطر کے اوقاتِ اور خطیب ر*1 مرکزی عید گاہ ۔ خطیب شیخ الحدیث حضرت مولانا کریم بخش مری ۔ وقت 7:45 بجے ث*2 مسجد شہید جسٹس نواز مری ۔ خطیب مولانا حبیب اللہ مری ۔ وقت 7:30 بجے s3 تبلیغی مرکز کوہلو ۔ خطیب مفتی محمد یونس مری ۔ وقت 7:45 بجے پ*4 جامعہ دارالعلوم شمسیہ ۔

خطیب مولانا عبد العزیز مری ۔ وقت 7:40 بجے |5 جامع مسجد عمر فاروق ۔ خطیب مولانا عبد الستار مری۔ وقت 7:45 بجے p6 جامع مسجد نیوکلی ۔

(جاری ہے)

خطیب مولانا عبد القدوس ۔ وقت 7:30 بجے s7جامع مسجد سردار شہر ۔ خطیب مولانا فارالدین ۔ وقت 7:30 بجے x8 مدینہ کالونی مسجد ۔خطیب مولانا بشیر احمد مری ۔ وقت 7:30 بجے j9 عیدگاہ بوہڑی ۔ خطیب قاری خلیل احمد مری ۔ وقت 7:45 بجے i10 عیدگاہ تمبو ۔ خطیب مولانا محمد گل مری ۔ وقت 7:45 بجے y11 مرکزی جامع مسجد ماوند ۔ خطیب حاجی عطا اللہ مری ۔ وقت 7:45 بجے 12 عیدگاہ وڈیرہ سہراب خان کنل ۔ خطیب مولوی جمعہ خان ۔ وقت 7:30 بجے۔ m13 مسجد حضرت علی ( رضہ) منجھرا ۔ خطیب مفتی ابو بکر 7:30 بجے پ*14 مسجد دارالعلوم لعل آباد ماوند ۔ خطیب حافظ ابراہیم ۔ وقت 8:00 بجی

متعلقہ عنوان :

کوہلو میں شائع ہونے والی مزید خبریں