کوہلو ،عالمی یوم ملیریا کے مناسبت سے بی آر ایس پی کے زیر اہتمام سیمینار اور آگاہی واک
جمعہ 26 اپریل 2024 21:11
(جاری ہے)
سیمینار میں ضلعی ناظم صحت ڈاکٹر شیر زمان مری ، پرنسپل گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی سکول کوہلو حاجی تاج محمد مری ، تحصیلدار جلال مری ، کوارڈینیٹر بی آر ایس پی حبیب اللہ خان ، لاجسٹک آفیسر ڈاکٹر شافعی مری ، ڈاکٹر فدا مری ، محکمہ صحت کے ملیریا انچارج ڈاکٹر مراد خان ، پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر یعقوب مری ، نیوٹریشن پروگرام کے رحیم شاہ زرکون سمیت اساتذہ ، ملیریا فوکل پرسنز اور سول سوسائٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ ملیریا خطرناک جان لیوا بیماری ہے عوام میں شعور و آگاہی ضروری ہے بی آر ایس پی مفت ٹیسٹ اور علاج معالجہ کررہی ہے عوام استفادہ حاصل کریں لوگوں کو آگاہی دینے میں تمام مکتبہ فکر کے لوگوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ ملیریا ایک خطرناک جان لیوا مرض ہے عوام میں عدم شعور و آگاہی نہ ہونے اور ملیریا کو سنجیدگی سے نہ لینے کے باعث دنیا میں لاکھوں لوگ موت کے منہ چڑھ گئے ہیں ۔\378متعلقہ عنوان :
کوہلو میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پا کستان مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کا الیکشن کمیشن کوہلو کے سامنے احتجاج و دھرنا
ق*عوام سیکورٹی فورسز کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے،بی اے پی رہنما محترمہ درچین مری
کوہلو ،عالمی یوم ملیریا کے مناسبت سے بی آر ایس پی کے زیر اہتمام سیمینار اور آگاہی واک
بلو چستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 9کوہلو کے چار پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ نہیں ہوسکی
کوہلو ،میونسپل کمیٹی شہر کی صفائی میں ناکام ،معمولی بارشوں نے پول کھول دیا
میونسپل کمیٹی کوہلو کا عملہ دن رات شہر کی صفائی ستھرائی میں مصروف عمل ہے ، ش چیئرمین ایم سی
کوہ جاندران کے جنگلات میں آگ لگ گئی
کوہلو، لیویز شہدا کے خاندانوں میں عید کے تحائف تقسیم
وزیراعلیٰ بلوچستان کے احکامات پر ضلع کوہلو کے لیویز شہدا کے خاندانوں میں عید تحائف کی تقسیم
کوہلو شہر اور مضافات میں نماز عید الفطر کے اوقاتِ اور خطیب
ّکوہلو، محکمہ لوکل گورنمنٹ مکمل ناکام ترقیاتی منصوبوں پر کسی قسم کا کام نہیں ہو رہا ہے
yکوہلو، چیف آفیسر مونسپل کمیٹی سرکاری اکاونٹس کو خالی کرلیا
کوہلو سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک میں گرمی کی شدید لہر کے بعد محکمہ موسمیات نے 10 مئی سے ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی
-
ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
وزارتِ قانون کے جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
حکومت کا پنشن اخراجات کنٹرول کرنے کیلئے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا عندیہ
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات
-
بچوں میں سمارٹ فون کا استعمال ذہنی دباﺅ اور صحت کے مسائل کا باعث بن رہا ہے
-
9 مئی کرنے اورکروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی، ترجمان پاک فوج
-
وزارت قانون و انصاف نے جسٹس شوکت عزیز کی ریٹائرمنٹ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
تنقید کرنے اور جھوٹ بولنے میں بہت فرق ہے‘کمشنر روالپنڈی معاملے میں تمام میڈیا نے جھوٹ کوپھیلایا. جسٹس قاضی فیض عیسی
-
ہم نے 76سال جھوٹ بولا ، سچ کو چھپایا ہے عوام کو سچ جاننے کا پورا حق ہے‘اعلی عدلیہ کے معاملات میں مداخلت آئین کے ساتھ کھلواڑ ہے.جسٹس اطہر من اللہ