کوہلومیں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا

ہفتہ 25 ستمبر 2021 16:58

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2021ء) کوہلو میں بجلی کی کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوہلو کے نواحی علاقے ڈیری فارم میں ہائی وولٹج تار کا کرنٹ لگنے سے 24سالہ نوجوان شبیر لوہارانی موقع پر جاں بحق ہوگیاریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کوہلو میں شائع ہونے والی مزید خبریں