کوہلومیں نوجوان برساتی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

پیر 13 اگست 2018 22:53

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اگست2018ء) کوہلو سب تحصیل تمبو میں ایک نوجوان محمد قاسم برساتی تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوب جانے سے جاں بحق ہوگیے جن کی لاش لیویز نے ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

کوہلو میں شائع ہونے والی مزید خبریں