کوہلو، جندران کے جنگلات میں لگی آگ شدت اختیار کرگئی

بدھ 3 اپریل 2024 17:20

کوہلو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اپریل2024ء) بلوچستان میں کوہلو کے علاقے جندران کے جنگلات میں لگی آگ نے شدت اختیار کرلی ہے۔لیویز حکام کے مطابق آگ 15 کلومیٹر تک کے پہاڑی علاقے میں پھیل چکی ہے، 220 اہلکار اور افسران آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

(جاری ہے)

لیویز حکام کے مطابق جدید آلات نہ ہونے کے باعث آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

متعلقہ عنوان :

کوہلو میں شائع ہونے والی مزید خبریں