ضلع میں لیویز فورس میں شولڈر پرموشن ختم کردیا گیا ، ڈپٹی کمشنر عبد اللہ کھو سہ

منگل 23 جون 2020 23:03

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جون2020ء) ڈپٹی کمشنر عبداللہ کھوسہ کے مطابق ضلع میں لیویز فورس میں شولڈر پرموشن ختم کردیا گیا ہے ایک بار پھر سے تمام لیویز اہلکاروں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ صوبائی حکومت کے نوٹیفکشن کے مطابق پرشولڈر پرموشن ختم کردیا گیا

کوہلو میں شائع ہونے والی مزید خبریں