کوہلو میںصادق سنجرانی کو چیرمین سینٹ بننے کی خوشی میں ریلی

منگل 13 مارچ 2018 16:40

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مارچ2018ء) بلوچستان کے ضلع کوہلو میں صادق سنجرانی کو سینٹ چیرمین منتخب ہونے کی خوشی میں ریلی قبائلی رہنماء حاجی بہار خان اور سول سوسائٹی نے نکالی جو بینک چوک سے ہوتے ہوئے ٹریفک چوک پہنچی جہاں حاجی میر نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج جمہوریت کی جیت ہوئی ہے اور وزیر ریلوئے سعد رفیق کی بلوچ قوم کو للکارنے کے سنگین نتائج برآمد ہونگے اس موقع پر شہریوں نے قومی پرچم اور صادق سنجرانی کی تصویر ہاتھوں میںلیئے ڈھول کی تھاپ پر رقص بھی کیا

کوہلو میں شائع ہونے والی مزید خبریں