سردارسکندرحیات خان سے ان کی رہائش گاہ پرڈی آئی جی محمدیاسین قریشی نے ملاقات کی

بدھ ستمبر 18:39

سردارسکندرحیات خان سے ان کی رہائش گاہ پرڈی آئی جی محمدیاسین قریشی ..
کوٹلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 ستمبر2018ء) آزادکشمیرکے سابق وزیراعظم سالارجمہوریت سردارسکندرحیات خان سے ہائوسنگ سکیم میںان کی رہائش گاہ سکندرہائوس میںڈی آئی جی محمدیاسین قریشی نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ڈی آئی جی محمدیاسین قریشی نے سابق صدر،سابق وزیراعظم سالارجمہوریت سردارسکندرحیات خان سے ان کی صحت بارے دریافت کیا۔ملاقات میںباہمی دلچسپی کے امورزیرغورآئے۔

متعلقہ عنوان :

کوٹلی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments