سردارسکندر حیات خان کا چوہدری محمد یوسف کی وفات پر اظہار افسوس

جمعرات 16 اگست 2018 14:56

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اگست2018ء)آزاد کشمیر کے سابق صدر اور وزیر اعظم سالارجمہوریت سردار سکند حیات خان نے بزرگ سیاسی رہنما ، سابق سینئروزیر حکومت چوہدری محمد یوسف کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات بلندی کے لیے دعا کی اورپسماندگان سے دلی دکھ اورافسوس کااظہارکرتے ہوئے مرحوم کی سیاسی و سماجی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

کوٹلی میں شائع ہونے والی مزید خبریں