سابق صدر آزاد کشمیر سکندر حیات سے وزیر برقیات راجہ نثار کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور زیر غور آئے

جمعرات 25 اپریل 2019 17:06

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2019ء) آزاد کشمیر کے سابق صدر ،سابق وزیر اعظم سالار جمہوریت سردار سکندر حیات خان سے ان کی رہائش گاہ پر آزاد کشمیر کے وزیر برقیات راجہ نثار احمد خان نے ملاقات کی آزاد کشمیر کے وزیر برقیات راجہ نثار احمد خان نے آزاد کشمیر کے سابق صدر ،سابق وزیر اعظم سالار جمہوریت سردار سکندر حیات خان سے ان کی صحت بارے دریافت کیا۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور زیر غور آئے ۔

کوٹلی میں شائع ہونے والی مزید خبریں