اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمت 76روپے فی کلو تک پہنچ گئی

منگل 20 اگست 2019 13:26

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2019ء) اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمت 76روپے فی کلو تک پہنچ گئی ۔ اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں 6روپے فی کلو اضافہ ہوا ہے ۔ یوٹیلٹی سٹورز پر چینی کی قیمت74روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں