پاکستان انجینئرنگ کمپنی نی7 سال میں 50 ملین روپے بعداز ٹیکس منافع کمایا

جمعرات 13 ستمبر 2018 22:23

پاکستان انجینئرنگ کمپنی نی7 سال میں 50 ملین روپے بعداز ٹیکس منافع کمایا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 ستمبر2018ء) گذشتہ سات سال کے دوران پاکستان انجینئرنگ کمپنی لمیٹڈ (پی ای سی او) نے مجموعی طور پر 50 ملین روپے کا بعداز ٹیکس منافع کمایا ہے۔

(جاری ہے)

کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2011 تا 2014 کے دوران کمپنی کو مسلسل خسارہ کا سامنا رہا ہے جبکہ مالی سال 2015 تا 2017 کے دوران کمپنی نے منافع کمایا ہے۔رپورٹ کے مطابق مالی سال 2011 تا 2014 کے دوران کمپنی کو مجموعی طور پر 281 ملین روپے کا خسارہ برداشت کرنا پڑا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں