پاکستان فرنیچرکونسل کا اعلیٰ سطحی وفد سوڈان میں ہونے والے خرطوم عالمی تجارتی میلے میں شرکت کرے گا، میاں کاشف اشفاق
جمعرات 18 اکتوبر 2018 16:15
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ اس شرکت کا پاکستانی مصنوعات کی مارکیٹنگ پر خاطرخواہ اثر پڑے گا جس سے پاکستان کے نجی شعبہ کی ترقی میں مدد ملے گی اور اس سے قومی معیشت کوبھی سہارا ملے گا۔
انہوں نے اجلاس کے دوران پاکستانی فرنیچر کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ وہ سوڈانی مارکیٹ پرتوجہ دیں۔ میاں کاشف اشفاق نے کہا کہ دونوں اطراف کے سرمایہ کارووں کیلئے ہم’’سرمایہ کاری فورم‘‘ منعقد کرنا چاہتے ہیںجس کا مقصد تجارتی تبادلہ جات اور سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے اور اس طرح دونوں ممالک میں تجارتی تعلقات بڑھانا اور ان میں تیزی لانا ہے۔ پی ایف سی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے کہا کہ سوڈان کے دورہ میں وفد نئی مارکیٹیں تلاش کرے گا اور فرنیچر کی صنعت کے ہم منصبوں اور ماہرین سے جدید ترین ڈیزائن اور ٹیکنالوجیز بارے تبادلہ خیال کرے گا اور اس ضمن میں وفد مطالعاتی جائزہ کے موقع سے بھی فائدہ اٹھائے گا۔ انہوں نے کہا کہ غیرملکی کمپنیوں نے پاکستانی مارکیٹ میں دلچسپی کا اظہارکیا ہے۔ انہوں نے پاکستانی کاروباری افراد پر زور دیا کہ وہ غیرملکی ہم منصبوں کے ساتھ مشترکہ کاروباری منصوبے شروع کریں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بین الاقوامی میلوں میں سے اپناحصہ حاصل کرنے کی استعداد اور صلاحیت پائی جاتی ہے تاہم حکومت کوفرنیچر کی صنعت سے تعاون کرنے کی ضرورت ہے بصورت دیگر انفرادی کوششوں سے مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہونگے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوبائی وزیر تعمیرات ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت شاہراہوں کی تعمیر کا جائزہ اجلاس
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے زیر اہتمام پروجیکٹ مینجمنٹ پر2 روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے،ترجمان
حکومت کسان کو ہر صورت ریلیف دے گی ،ملک محمد احمد خان
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا ..
لیسکو کی نادہندگان کے خلاف مہم جاری،207 ویں روز4.36 ملین روپے سے زائد کی وصولی کر لی گئی
چھٹی پنجاب (را) پاور لفٹنگ انٹر کلب ڈیڈ لفٹ،بینچ پریس چمپئن شپ کل سے شروع
یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام
لاہورفضائی آلودگی میں دوسرے نمبرپررہا
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے ‘ترجمان
عوام کو صاف پانی، صحت اور روزگار کی فراہمی کے لیے ہرفورم پر بات کریں گے‘ذبیح اللہ بلگن
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات