بینک اور مالیاتی ادارے پرسوں بند رہیں گے

بدھ 12 اگست 2020 14:01

بینک اور مالیاتی ادارے پرسوں بند رہیں گے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اگست2020ء) یوم آزادی کے موقع پر تمام بینک ، ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک پرسوں ( جمعہ)14اگست کو بند رہیں گے۔

(جاری ہے)

جمعہ کے ساتھ ہفتہ اور اتوار کی تعطیلات کی وجہ سے بینکس اور مالیاتی ادارے تین روز کے بعد پیر 17اگست کو دوبارہ کھلیں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں